|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم! بغیر کسی بھی انویسٹمنٹ کے انٹرنیٹ سے کمائی۔
پہلا مرحلہ 1- نیا ای میل اکاؤنٹ بنا لیں۔ 2- اس لنک get paid! پر جائیں اوپر کھلنے والی Add کوبند کر دیں اور کھلنے والی سائٹ پر نئے ای میل سے Sign Up کریں۔ ضروری اطلاع: 1- Your enroller: کو تبدیل نہیں کرنا ورنہ آپ اگلے مرحلے سے محروم کر دئیے جائیں گے جس میں آپ کو اپنے اکاؤنٹ کو اپڈیٹ کرنے کے لیے فری 5 ڈالر ملیں گے۔ 2- پاس ورڈ کی جگہ کی پر password ہی لکھنا ہے آپ اس کو بعد اکاؤنٹ اپڈیٹ ہوجانے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں۔( یعنی فل حال آپ نے اپنا پاس ورڈ password رکھنا ہے اس کے بعد اس کا اگلا مرحلہ ہے پہلے فری 5 ڈالر حاصل کرنے کا ہے ان سب کےلیے آپ کے پاس ٹائم کم ہو گا اس لیے بہتر ہے کہ آپ اس پہلے مرحلے کے وقت ہی مجھ سے رابطہ میں رہیں تا کہ جلد سے جلد چند منٹوں میں یہ تمام مراحل مکمل ہو جائیں۔ یہاں پر آپ نے alertpay کا اکاؤنٹ دینے سے پہلے مجھے سے رابطہ لازمی کرنا ہے ورنہ کسی قسم کی کوئی ذمہ داری نہیں ہو گی۔ آپ مجھے سے ان دو زرائع سے رابطہ میں رہ سکتے ہیں۔ Skype: ghulammurtaza2641 Mobile: 03017594841
__________________
http://newsreportingroom.com/ http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/ Last edited by Student; 15-03-11 at 07:35 AM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
|
name id bilal_alrai account id is 2092
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی Student مجھے یقین ہے کہ پاک نیٹکا کوئی ممبر اس سائیٹپر جا کر بے وقوف نہیں بنے گا!!!!!
میںاسے چیک نہیںکرسکا ہوں لیکن اگر ایسا ہوئی تو اس کی ساری ذمہ داری بطور پاک نیٹ ممبر آپ پر عائد ہوگی!!!!!!!!!!!!!!!!! تمام ممبران اپنے پرسنل رسک پر اس میںحصہ لے سکتے ہیں!!! پاک نیٹکی انتظامیہ کسی ممبر کی جانب سے شئیر کردہ کسی مواد کی ذمہ دار نہیںہوگی!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 17-03-11 at 08:46 PM. وجہ: وضاحت! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی Student مجھے یقین ہے کہ پاک نیٹکا کوئی ممبر اس سائیٹپر جا کر بے وقوف نہیں بنے گا!!!!!
میںاسے چیک نہیںکرسکا ہوں لیکن اگر ایسا ہوئی تو اس کی ساری ذمہ داری بطور پاک نیٹ ممبر آپ پر عائد ہوگی!!!!!!!!!!!!!!!!! تمام مبران اپنے پرسنل رسک پر اس میںحصہ لے سکتے ہیں!!! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ایک محاورہے
بنیا کابیٹا کچھ دیکھ کر ہی تیل گراتا ہے ۔ آج کی کل کی دنیا میں کچھ بھی مفت نہیں ہوتا اگر مفت ہوتا بھی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ پیسے کے معاملے میں مفت ہے ۔ باقی آپ کا ٹائم خوب ضائع ہو گا اور جھانسا دینے والوں کا مقصد پورا ہوجائے گا جو کہ غالبا پبلسٹی ہوتا ہے۔ کچھ دنوں پہلے ایک ایس ایم ایس بہت گردش کر رہا ہے تھا کہ فلاں صاحب کی کتاب لانچ ہو گئی ہے یہ ایس ایم ایس مشہوری کے لیے ہے اس کو اپنے دس دوستوں کو فارورڈ کريں آپ کے اکاؤنٹ میں 84 روپے کا بیلنس آجائے گا ۔ یہ سچ ہے ۔ میں نے خود ٹرائی کیا ہے وغیرہ وغیرہ ۔ کیا کہیں ! ! !
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فری, گے, پہلے, وقت, والی, ورڈ, لنک, چند, مکمل, میل, منٹوں, your, اپنے, ای, انٹرنیٹ, اسلام, بنا, تا, جگہ, جلد, جائیں, حال, دیں, ضروری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ’غیر مقبول سیاسی فیصلے بھی کیے جائیں گے‘ | ALI-OAD | خبریں | 0 | 15-11-10 11:23 PM |
| کمائی کےفوائداورانویسٹمینٹ | فرحان دانش | تجاویز اور شکایات | 23 | 13-11-09 08:54 AM |
| 3 نومبر کا اقدام غیر آئینی پی سی او ۔۔۔۔۔ | محمدعدنان | خبریں | 2 | 01-08-09 10:58 PM |
| صارفین کی اجازت کے بغیر پی ٹی سی ایل کوئی پیکج نافذ نہ کرے، پی ٹی اے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 11:18 AM |
| بے نظیر کی حکومتوں میں تفتیش کیلئے کبھی غیرملکی ایجنسیوں کو نہیں بلایا گیا,,,,رپورٹ :…انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:43 AM |