واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Buy, Sell or Trade




سعودی عرب میں سمارٹ فونز کی قیمتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-04-11, 02:27 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb سعودی عرب میں سمارٹ فونز کی قیمتیں

سعودی عرب میں سمارٹ فونز کی قیمتیں

ناسا سمارٹ ڈیوائسز سعودی عرب میں سمارٹ فون بیچنے والی ایک کمپنی ہے جس کی 10 شاخیں مختلف سعودی شہروں میں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ ناسا کی ایک ویب سائٹ بھی ہے جہاں پر تمام سمارٹ فون آن لائن خریدنے کی سہولت موجود ہے۔ ناسا ، بلیک بیری، ایچ ٹی سی اور ایپل کی سمارٹ ڈیوائسز بیچتی ہے۔ ان سبھی سمارٹ ڈیوائسز کی ایکسسریز جیسے سکرین پروٹیکٹر، لیدر کوور اور کیبلز وغیرہ بھی ناسا کے پاس دستیاب ہیں۔

نیچے میں ناسا کی طرف سے اپریل 2011 کی سپیشل آفرز پیش کر رہا ہوں۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں‌گی۔ ناسا کی ویب سائٹ کا ایڈریس یہ ہے۔

Nasa Smart Devices - HTC, Blackberry and iPhone Retailer in Saudi Arabia

__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (26-04-11), shafresha (27-04-11), کنعان (27-04-11), احمد بلال (27-04-11)
پرانا 26-04-11, 11:10 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: KPK
عمر: 39
مراسلات: 81
کمائي: 1,604
شکریہ: 328
47 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی آئینگے تو کچھ سوچینگے۔ پہلے تو جاب کی سرگردانی کرینگے۔
abrarhussain_73 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے abrarhussain_73 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-04-11, 04:10 AM   #3
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

اوپر والے دو حصوں کی قیمت سعودی عرب میں یہاں سے بہت زیادہ ھے کیش پرائس کے حوالہ سے باقی کنٹریکٹ پر فری ہیں۔

اور تیسرے حصہ کی قیمت یہاں کی قیمت کے قریب ھے وہ درست ھے۔ یہ کنٹریکٹ پر نہیں کیش میں ھے اور ایک کمپنی نے اسے کنٹریکٹ پر بھی آفر لگائی ھے 35£ مہینہ / دو سال/ 3000 منٹ/ المیٹڈ انٹرنٹ۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-04-11, 01:43 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہرحال ، ابھی انٹرنیٹ کی بدولت دنیا کے مختلف حصوں میں قیمتوں کا فرق زیادہ نہیں رہا۔ ہر کوئی دوسرے ممالک کے ریٹس جان کر اپنے ریٹس سیٹ کرتا ہے۔
ایک سوال کنعان بھائی سے
آپ کونسا پیکج استعمال کرتے ہیں۔ نیز ایک نئے بندے کے لیے کونسا پیکج مناسب رہتا ہے۔ کم خرچ بالانشین
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (27-04-11), احمد بلال (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 01:58 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم!

ایک بلیک بری لیا تھا کنٹریکٹ کے ساتھ 30۔12£ مہینہ پر ، نٹ ورکس 3 کمپنی/ کنٹریکٹ 18 مہینے/ فری موبائل/ 300 منٹ اینی نٹ ورک فری/ 500 ایم۔بی انٹرنٹ فری/ سکائی اپ، ٹویٹر، وغیرہ وغیرہ فری
اسی دن ہی بڑے بیٹے نے مجھ سے لے لیا،

پھر اس کے بعد نوکیا سیٹ کے ساتھ ایک اور اسی پیکچ پر کنٹریکٹ پر لیا تو اسے اہلیہ نے لے لیا،

میرے پاس جتنے بھی اب موبائلز ہیں وہ ٹاپ اپ والے ہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
arabia, blackberry, com, iphone, saudi, url, ہوں۔, فون, ہے۔, کمپنی, ٹی, پسند, ویب, والی, وغیرہ, موجود, مختلف, www, ایڈریس, تمام, جہاں, جیسے, سکرین, سعودی, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی خاندان ’جن‘ کے خلاف عدالت میں حیدر کائنات کے راز 36 18-06-11 11:13 AM
حج پر القاعدہ کے حملے خارج ازامکان نہیں :سعودی عرب جاویداسد خبریں 5 11-11-10 09:07 PM
سعودی عرب میں فلمی میلہ تفسیر حیدر فلمی دنیا 0 27-07-08 03:50 PM
لڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مینڈیٹ تسلیم کرنا ہوگا،الطاف حسینلڑائی کی باتیں کرنے والے سندھ کے غدار ہیں ،عوام کا مین عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger