|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
یہ کیا ڈرامے بازی ہے ؟
کیا اس میں کوئی حقیقت ہے ؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
خلیل بھائی، بغیر تجربہ کیے اسے مت شیئر کریں ہمارے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب آپ نے 500 وصول کر لیے تب ہمیں بتائیے گا۔۔۔۔۔ اس طرح کی تو سینکڑوں سائٹس موجود ہوں گی۔ ہم کیوں اس پر سائن اپ کریں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
یار کر لو کسی کا تو بھلا ہوگا میں نے کیا ہے میرے اکاونٹ میں 500 اگئے ہیں پاک نیٹ کی قسم
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-09-10), یاسر عمران مرزا (07-09-10) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آ تو سب کے اکاونٹ میں جائیںگے لیکن ملیں گے کسی کو بھی نہیں خلیل بھائی
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
You can request payout when you reach $20,000.00
You have already earned $500.0000 ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی لیے تو انگلش میں کہتے ہیں کہ If something sounds too good to be true it is probably false. یعٰنی کہ اگر کوئی آفر یقین کی حد سے زیادہ اچھی نظر آتی ہے تو وہ یقیناً جھوٹی ہے!
__________________
![]() |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-09-10), ھارون اعظم (07-09-10), منتظمین (08-09-10), محمدخلیل (07-09-10), توحید احمد (27-09-10), راجہ اکرام (08-09-10), عبدالقدوس (07-09-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی یہ کسی صورت بھی حقیقی نہیں ہے۔ 500 ڈالر کوئی چھوٹی رقم نہیں ، کوئی شخص 100 سے زائد گھنٹے کام کرے تو پھر جا کر اتنی رقم کما سکتا ہے۔ اور PTC یعنی Pay to CLICK یا PTR یعنی Pay to Read ویب سائٹ جو بھی ایک Click پر ایک سینٹ سے زیادہ دیتی ہے ان میں سے 99 فیصد جعل ساز نکلتی ہیں۔ اگر کوئی حقیقت میں Click کرنے پر دی رہی ہے تو وہ neobux ہے ۔ جہاں پر آپ کو فی کلک ایک سینٹ دیا جاتا ہے اور 2 ڈالر ہونے پر رقم ادا کر دی جاتی ہے۔
اگر کوئی بھائی دلچسپی رکھتے ہوں تو میرے ریفرل لنک سے شامل ہوں ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
شیرٹن ہوٹل گجرات میں 500 ڈالر میں 50 افراد کی افطاری تو آپ بہتر انداز میں کرواسکتے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
معظم بھائی آپ اس سائیٹ سے پیسے کما چکے ہیں؟؟ پیمنٹ کا طریقہ کیا ہے؟؟ |
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (07-09-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اور پیمنٹ Paypal یا AlertPay کے ذریعے ہے۔ آپ اس کا فورم دیکھیں ، بہت سے پاکستانی بھی ہیں ، اور یہ ساری گیم اصل میںریفرل پر چلتی ہے۔ جتنے ریفرل زیادہ اتنی آمدن۔ شرط یہ کے آپ خود بھی اور آپ کے ریفرل بھی روزانہ کلک کریں۔ اور روزانہ 5 منٹ دینے سے اگر مہینے میں 200 روپے بھی ہوتے ہیں تو کیا برا۔
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (07-09-10), یاسر عمران مرزا (08-09-10) |
|
|
#15 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| net, php, url, کوئی, پیسے, پریمیم, یقین, واپس, ڈالرز, ڈرامے, لیں, لے, ممبر, مزا, آیا, بھائی, بازی, بس, حقیقت, دفعہ, رجسٹر, زندگی, سائن, شپ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خواتین زندگی میں 100بار بالوں کا سٹائل تبدیل کرتی ہیں | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 5 | 28-05-11 03:26 PM |
| رجسٹر ہوں اور پیسے کمائیں | راجہ صاحب | ویب سائٹس کا جائزہ | 5 | 05-02-09 01:22 PM |
| مختلف علاقوں میں300 بس اسٹاپ تعمیر کئے جائیں گے، سٹی ناظم | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:07 AM |
| ای او بی آئی میں رجسٹرڈ کارکنوں کی تعداد28 لاکھ سے تجاوزکرگئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-02-08 12:34 PM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |