|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
محترم دوستو میں طویل عرصے کے بعد اس فورم پر آیا ہوں۔ اب میرے پاس وقت کی بہت کمی ہوتی ہے لیکن اس فورم کی گفت و شنید بھولتی نہیں ہے۔
اب میں 10 دوستوں کو ایڈسنس اکاؤنٹ بالکل مفت دے رہا ہوں۔ اپنی Payee Information مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کر دیں۔ پہلے بھیجنے والے دس افراد کےلئے گوگل ایڈسنس اکاؤنٹ بالکل مفت۔ اس کے بدلے میں صرف آپ لوگوں کی دعائیں درکار ہیں۔ اللہ ہمارے ملک پاکستان کو اور اس فورم کو قائم و دائم اور آباد رکھے۔ آمین سید فیصل رضا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گوگل ایڈسنس اکاؤنٹ کی مجھے بھی ضرورت ہے مگر میں کسی انجان شخص کو اپنی ذاتی انفارمیشن دینا مناسب نہیں سمجھتا۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | lordforkland (28-11-10), پاکستانی (27-12-10), یاسر عمران مرزا (29-11-10), محمدعدنان (28-11-10), اسد لطیف (29-11-10), عبدالقدوس (28-11-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
|
محترم فرحان دانش صاحب السلام علیکم!
مجھے صرف وہ نام چاہیہے جو آپ کے شناختی کارڈ پر درج ہے تاکہ اس نام کا اکاؤنٹ بنایا جا سکے اور کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے۔ باقی انفارمیشن آپ خود اپ ڈیٹ کریں گے۔ ایڈریس اور فون نمبر میں اپنی مرضی سے بھر دوں گا آپ بعد میں تبدیل کر لیں۔ صرف Payee Name اور Country تبدیل نہیں ہوتا باقی سب کھچ تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (29-11-10), اسد لطیف (29-11-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
|
ایک ممبر کی طرف سے نام موصول ہو گیا ہے۔ انشاء اللہ 24 گھنٹے کے اندر ان صاحب کو ایڈسنس اکاؤنٹ دے دیا جائے گا۔ اب 9 عدد نام رہ گئے ہیں۔ جو پہلے بھیج دیں گے انشاء اللہ ان کو بھی ایڈسنس اکاؤنٹ دیا جائے گا۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے بھی دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
|
جناب محمد خلیل صاحب، یہ آفر سب کےلئے ہے۔ مجھے اب تک 3 نام موصول ہوئے ہیں۔ ان کے ایڈسنس اکاؤنٹس انشا اللہ 24 گھنٹے میں مل جائیں گے۔ آپ بھی مجھے ذاتی پیغام میں جس نام کا اکاؤنٹ بنوانا ہو وہ نام بھیج دیں انشاء اللہ آپ کو بھی مل جائے گا۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
|
حسب وعدہ ایک صاحب کو ایڈسنس کا اکاؤنٹ دے دیا گیا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لیکن اکاؤنٹ دینے سے آپکو کیا فائدہ ہو گا بھائی ؟
ویسے Payee Name تبدیل کرنے کا کوئی طریقہ ہے آپکے پاس ؟ میرے خیال سے اس کے لیے اکاؤنٹ ڈٰیلیٹ کر کے نئے سرے سے بنانا ہوتا ہے۔ کیا ایسا کرنے سے رقم بھی منتقل ہو جاتی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
|
یاسر صاحب ہر کام اپنے فائدے کےلئے نہیںکیا جاتا۔ کچھ دوسروں کا بھلا بھی سوچنا چاہئیے۔
Payee Name تبدیل کرنے کا ابھی کوئی طریقہ موجود نہیںہے۔ اکاؤنٹ ڈلیٹ نہیں کیاجاتا بلکہ نئے سرے سے بنایا جاتا ہے اور جس کے نام کا ہو وہ ھی Payment لے سکتا ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (29-11-10), نورالدین (29-11-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
Algeria Bahrain Bangladesh Brazil China Egypt India Indonesia Jordan Kuwait Lebanon Libya Malaysia Morocco epal Oman Pakistan Palestinian Territory Philippines Qatar Saudi Arabia Singapore Sri Lanka Thailand Tunisia United Arab Emirates Vietnam Yemen اپنا payee name تبدیل نہیں کر سکتے۔ تاہم میں نے گوگل فورمز کے ایک تھریڈ میںیہ بھی پڑھا تھا کہ ایسی صورت میں آپ اپنا موجود اکاؤنٹ ختم کرنے کی درخواست دیجیے اور نئے سرے سے ایک اور اکاؤنٹ کے لیے درخواست دیجیے۔ ایسا ہو جانے کی صورت میںآپ کے اکاؤنٹ میں موجود تمام رقم نئے اکاؤنٹ میں منتقل کی جا سکتی ہے جس میںآپکا نام درست ہو۔ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
|
دو افراد کو ایڈسنس اکاؤنٹ دے دیا گیا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
|
فیصل بھائی میں آج ھی اس فورم کا حصہ بنا ھوں۔ آپ کی اس کوشش سے کافی متاثر اور خوش ھوا ھوں- اگر مجھے یہ اکاؤنٹ مل جائے تو آپ کی کرم نوازی ھو گی- اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا- سب کی طرف سے شکریہ!!!
|
|
|
|
| عدنان غفور کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (29-11-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کیا خیال ہے، میں بھی ایک ایکسٹرا بنوا لوں ؟
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے ایڈسنس اکاؤنٹ دے دیا گیا ہے۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
فیصل بھیا۔ میرے لیے ایک سلاٹ خالی چھوڑ دیں۔ سوچ رہا ہوں Payee name کس کا استعمال کروں، بھائی کا یا دوست کا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| Free Adsense Accounts, information, فیصل, ہوتی, فورم, گوگل, پہلے, پاکستان, وقت, قائم, مفت, ملک, آیا, آباد, افراد, اپنی, ارسال, بھیجنے, حاصل, دوستوں, دے, درکار, دعائیں, ذاتی, رضا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیلاب زدگان میڈیکل کیمپ میں یوسف گیلانی کا دورہ | کنعان | میرا پاکستان | 3 | 08-08-10 11:15 PM |
| محمد یوسف کی ٹیم میں واپسی | عدنان دانی | کھیل اور کھلاڑی | 10 | 06-08-10 04:35 PM |
| یوسف آئی پی ایل نہیں کھیل سکتے | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 04-05-08 04:03 PM |
| یوسف لنکاشائر سے کھیلیں گے | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 02-05-08 07:00 AM |