واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > C & C++ Language

C & C++ Language C & C++ Language

C & C++ Language HelpLine

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-05-09, 02:37 PM   #46
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 109
کمائي: 1,816
شکریہ: 3
43 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

shayad ap sahi kah rahy hain main aisy he pareshan ho rahi hun
noreen آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 03:54 PM   #47
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کس بات کی پریشانی ہے نورین ؟
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 05:23 PM   #48
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,280
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ میں اپنی کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے لیکچر بروقت پوسٹ نہ کر سکا ابھی سوموار سے یہ سلسلہ دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ امید ہے کہ آپ سب ہمیشہ کی طرح میرا ساتھ دیں گے ۔شکریہ
جی جناب انتظار ہے آپکی پوسٹ کا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 07:40 PM   #49
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,652
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے کم سوچو۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 07:41 PM   #50
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,652
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اور بات مئی کا مہینہ سی لینگوئج کا آخری مہینہ ہے اس میں ہم سی کو مکمل کر کے سی پلس پلس کی طرف چلے جائیں گے۔۔۔۔انشاءاللہ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 07:47 PM   #51
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,652
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے ہو سکتا ہے کہ آخری لیکچر جون کے پہلے ہفتہ تک جائیں مگر اس سے زیادہ نہیں ۔۔۔۔ تو ابھی بس تیار ہو جاؤ سارے دوست
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 07:59 PM   #52
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,280
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سی ++ پھر تو جلدی کرو اب انتظار نہیں ہو رہا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 09:59 PM   #53
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,652
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بس وقاص سوموار سے کلاس شروع ہو جائے گے۔ انشاءاللہ
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-05-09, 07:50 PM   #54
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ سب لوگ میرا مشورہ مانیں تو میں کہوں گا کہ c یا سی پلس پلس کی بجائے چی شارپ یا جاوا یا وی بی سیکھنے کہ کوشش کریں کیونکہ سی یا سی پلس پلس پر آپ اتنی تیزی سے کام نہیں کر سکتے دوسری بات کہ یہ ایک میڈیم لیول لینگویج ھے جس کو سیکھنے میں‌زیادہ وقت درکار ہے اور بہت زیادہ محنت کے بعد جب اپے نتائج دیکھیں گے تو مجھے امید ہے کہ آپ مایوس ہی ہوں گے، اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ اس پر ایسا پروگرام بنا سکتے ہیں جیسے وہ استعمال کرتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے بالکل الٹ ہے۔
لیکن اگر کوئی اپنی یونی ورسٹی یا کاج میں‌پڑھ رہا ہے تو اس کی وجی صرف آپ کی بیسکسز بنانا ہے نہ کہ پروفیشنلی پڑھانا ہے، پروفیشنلی آپ کو بیسک، جاوا یا سی شارپ یا ڈاٹ نیٹ ہی پڑھائی جائے گی۔
میری سکھانے والے سے درخواست ہے کہ بجائے Turbo c یا Borland C کی ان کو Visual C پر کام کرائے تاکہ یہ لوگ کچھ پروفیشنلی سیکھ سکیں۔۔ کیونکہ اب ٹربو سی وغیرہ نہیں استعمال ہوتیں۔

Last edited by aruz; 15-05-09 at 07:56 PM.
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-05-09), پاکستانی (15-05-09), wajee (23-06-09), Zullu230 (23-06-09), رضی (16-05-09)
پرانا 30-05-09, 08:34 AM   #55
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Layyah
عمر: 24
مراسلات: 2
کمائي: 315
شکریہ: 1
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف الیاس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف الیاس کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم
جناب میں سی لینگویج سٹارٹ سے سیکھنا چاہتاہوں مہربانی فرما کر اس میں میری مدد فرمائیں
ًآپ کی مہربانی ہوگی
کاشف الیاس
محمد کاشف الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-09, 01:03 PM   #56
Senior Member

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aruz مراسلہ دیکھیں
اگر آپ سب لوگ میرا مشورہ مانیں تو میں کہوں گا کہ c یا سی پلس پلس کی بجائے چی شارپ یا جاوا یا وی بی سیکھنے کہ کوشش کریں کیونکہ سی یا سی پلس پلس پر آپ اتنی تیزی سے کام نہیں کر سکتے دوسری بات کہ یہ ایک میڈیم لیول لینگویج ھے جس کو سیکھنے میں‌زیادہ وقت درکار ہے اور بہت زیادہ محنت کے بعد جب اپے نتائج دیکھیں گے تو مجھے امید ہے کہ آپ مایوس ہی ہوں گے، اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ اس پر ایسا پروگرام بنا سکتے ہیں جیسے وہ استعمال کرتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے بالکل الٹ ہے۔
لیکن اگر کوئی اپنی یونی ورسٹی یا کاج میں‌پڑھ رہا ہے تو اس کی وجی صرف آپ کی بیسکسز بنانا ہے نہ کہ پروفیشنلی پڑھانا ہے، پروفیشنلی آپ کو بیسک، جاوا یا سی شارپ یا ڈاٹ نیٹ ہی پڑھائی جائے گی۔
میری سکھانے والے سے درخواست ہے کہ بجائے Turbo c یا Borland C کی ان کو Visual C پر کام کرائے تاکہ یہ لوگ کچھ پروفیشنلی سیکھ سکیں۔۔ کیونکہ اب ٹربو سی وغیرہ نہیں استعمال ہوتیں۔
بہت خوب۔۔ جہاں اتنے سارے ایکسپرٹ موجود ہوں وہاں بہت اچھی اور معوماتی شئیرنگ ہوتی ہے۔ لینگویج سیکھنے کے جتنے بھی خواہش مند ہیں اور ان میں دو تین کافی حد تک بیقرار بھی ہیں سیکھنے کےلئے۔ Visual C میرے نکتہ نظر سے زیادہ بہتر ہے اگر C اور ++C کا بنیادی تصور ہو پہلے سے۔ شکریہ آپ سب کا سکھانے اور سیکھنے والوں کا۔ سیکھئے اور سکھائیے اپنے لئے۔ دوسروں کےلئے اور سب سے بڑھ کر اپنے وطن پاکستان کا نام روشن کرنے کےلئے۔ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
رفیع انجم (19-07-10)
پرانا 23-06-09, 03:18 PM   #57
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Layyah
عمر: 24
مراسلات: 2
کمائي: 315
شکریہ: 1
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف الیاس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف الیاس کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شکریہ

اسلام علیکم
آپ کی میل ملی جس میں آپ نے ایڈوائز کیا ہے کہ c&c+سے بہتر جاواہے اگر آپ کے پاس اس کے متعلق کچھ معلومات یا نوٹس وغیرہ ہیں تو مہربانی کر کے وہ مجھے میل کر دیں اللہ آپ کو اس کا اجر عطاء فرماءے گا میرا میل اڈریس یہ ہے kashifilyas500@yahoo.com میں آپ کی میل کا انتظار کروں گا

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
والسلام
محمد کاشف الیاس
محمد کاشف الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-09, 10:51 PM   #58
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 23
مراسلات: 365
کمائي: 5,323
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 554 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف الیاس مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
آپ کی میل ملی جس میں آپ نے ایڈوائز کیا ہے کہ c&c+سے بہتر جاواہے اگر آپ کے پاس اس کے متعلق کچھ معلومات یا نوٹس وغیرہ ہیں تو مہربانی کر کے وہ مجھے میل کر دیں اللہ آپ کو اس کا اجر عطاء فرماءے گا میرا میل اڈریس یہ ہے kashifilyas500@yahoo.com میں آپ کی میل کا انتظار کروں گا

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
والسلام
محمد کاشف الیاس
آپ کس سے مخاطب ہیں؟؟
aruz آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-09, 06:10 PM   #59
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

NICE .
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-09, 08:49 PM   #60
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم!
مجھے 2 ٌ2 کے دو قالب (Matrix) کی ضرب کا پروگرم بنانا ہے C++ میں۔ ۔ ۔ ۔
برائے مھربانی پروگرام سادہ ہونا چاہئے
using namespace std;

یہ ستعمال نہ کیا گیا ہو۔ ۔ ۔
لوپ کے ذریعے سے بنایا گیا ہو۔ ۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
aruz, c language, C++, com, download, gay, god, hamari, helpline, Turbo C, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, ڈاٹ, لوگ, نظر, مکمل, اللہ, اردو, اسلام, استاد, بھائی, جواب, جلد, دوست, درخواست, زندگی, سی پروگرامنگ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ؒLanguage لینگویج wajee HTML 7 11-06-09 08:37 PM
Confusing English language ابو عمار Chit Chat 0 22-10-08 11:25 AM
The Corporate language ابو عمار Chit Chat 2 17-05-08 02:22 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger