| C & C++ Language C & C++ Language |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
![]() اسلام علیکم۔ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے دوستوں آج سے ہم سی اور سی پلس پلس کو پڑھنا شروع کریں گے۔ آج میں دو لیکچر پوسٹ کروں گا تو سب سے پہلے ہم سی اور سی پلس پلس کا تعارف جانے گے کہ اس زبان کی تاریخ کیا ہے۔ سی لینگوئج ابتدا سے ہی بہت مقبول رہی ہے جس کی وجہ یہ ہر ڈگری یا کمپیوٹر پروگرام کے نصاب میں شامل رہی ہے سی لینگوئج ایک ہائی لیول لینگوئج ہے اور اسے مڈل لیول لینگوئج بھی کہا جاتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ یہ بیک وقت ہائی لیول لینگوئج کی طرح پروگرام بنانے کا ماحول مہیا کرتی ہے اور ساتھ ساتھ لولیول لینگوئج کی طرح براہ راست کمپیوٹر سے بھی بات چیت کرسکتی ہے۔ اپنی انہی خصوصیات کی وجہ سے اس زبان نے بہت تیز رفتاری سے ترقی کی۔یہ آپ کو سٹرکچرڈ،اوبجیکٹ ,OOP، ڈیٹا سٹرکچر،نیٹ ورکنگ اور ویب کے سی جی آئی کوڈ وغیرہ کی پروگرامنگ اور کوڈذ لکھنے کے لئے درکار ہے۔ سی لینگوئج کی تخلیق کا مختصراََ جائزہ: سی لینگوئج کو Dannis Richie نے Bell Laboratories میں بنایا۔جسے ایک DEC PDP-11 کمپیوٹر پر 1972 میں استعمال کیا گیا۔ سی لینگوئج کو آپریٹنگ سسٹم ، پروگرام اور کمپئلرز بنانے کے لئے بنایا گیا تھا۔ اور UNIX کو بھی سی اور سی پلس پلس زبان میں ڈیزاین کیا گیا تھا۔ تو دوستوں یہ ایک خشک مضمون ہی مگر میں کوشش کروں گا کہ آپ کو آسان الفاظ میں پڑھایا جائے اور ہر لیکچر کے ساتھ ایک پروگرام کی مشق کی جائے گی ۔ ہمارا لیکچرز ایک کورس کے مطابق ہوں گے جو کہ جلد آپ کو دستیاب ہوگا۔ جس میں ہم سی پروگرامنگ اور اس کا لنکس میں استعمال پڑھیں گے۔ والسلام پاکستانی Last edited by پاکستانی; 24-02-09 at 05:25 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | bas_tera_intazar (24-03-09), محمدخلیل (24-02-09), مزمل فاروق (24-02-09), مسٹر گرزلی (26-02-09), wajee (24-02-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,280
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی عمدہ تعارف
آپ سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں کہ سی اور سی پلس پلس میں کیا مشترک ہے اور ہم سی پلس پلس میں کونسے پروگرام بنا سکتے ہیں کیا اس میں سوفٹ ویر بھی بنتے ہیں اُمید کرتا ہو میرا بے تکا سوال کا آپ جواب دیں گے شکریہ |
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سی اور سی بلس پلس میں بہت ساری کمانڈ مشترک ہیں۔پہلے سی زبان کو بنایا گیا تھا اور بعد میں 1980 میں سی پلس پلس بنی جو کہ سی کی Extension ہے اور دونوں لینگوئجز ہائی لیول ہے جن سے ہم کسی بھی طرح کا سوفٹ ویر بنا سکتے ہیں جیسا کہ میں نے لیکچر میں بتایا ہے۔
|
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لینگویج کیا ہوتی ہے ؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
زبان دو لوگوں کہ درمیان بات چیت کرنے اور ایک دوسرے کو سمجھنے کا ذریعہ ہوتی ہے۔ کمپیوٹر صرف بئنری کوڈ (0-1) کو سمجھتا ہے جسے ہم لولیول لینگوئج کہتے ہیں۔
کمپیوٹر لینگوئج وہ زبان ہوتی ہے جو ہم کمپیوٹر پروگرام بنانے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔جن سے کمپیوٹرمعلوماتی اور ریاضیاتی کام سر انجام دیتا ہے۔ Last edited by پاکستانی; 24-02-09 at 05:54 PM. |
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,280
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,280
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب آپکی دوسری کلاس کا شدت کا انتظار ہے
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 109
کمائي: 1,816
شکریہ: 3
43 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Asalom-o-alikum
kal ki class ka bhot shedat say wait hai Thank u so much sir or aap nay kaha Aap ko HTML hi ata hai to insha ALLHA ap say HTML to complet sekh kar hi rahain gay .HTML sekh kar hi ap ki jan chorain gay wow Zabardast hai C++ or kafi kam ki cheez b hai bhot Achi lage aj ki class |
|
|
|
| noreen کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,280
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انشا،اللہ جی لیکن یہاں پر پہلے سے ہی ایج ٹی ایم ایل مکمل سیکھائی ہوئی ہے
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
لو لیول لینگوئجز ہائی لیول لینگوئجز اور یہ آپ کے کام پر منحصر ہے کہ کونسی زبان استعمال کی جائے۔ اور جیسا کے سی اور سی پلس پلس Unix کو بنانے کے لئے تخلیق کی گئی تھی۔ |
|
|
|
|
| پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Unix کیا ہوتا ہے
لو لیول لینگوئجز ہائی لیول لینگوئجز میں کیا فرق ہے Last edited by فیصل ناصر; 24-02-09 at 07:25 PM. |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر مجھے کوئی اکاؤنٹ کا سوفٹ وئر بنانا ہو تو کونسی لینگویج ٹھیک رہے گی
اسکے علاوہ C++ یا C سے کس قسم کے پروگرام بنائے جا سکتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی عمدہ
ویسے سی میں ہم کیا کیا کرسکتے ہیں اور آپ نے کیا کیا ہے کوئی مثال پلیز تاکہ سمجنے میں آسانی رہے |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | bas_tera_intazar (24-03-09) |
![]() |
| Tags |
| color, gay, کمپیوٹر, پوسٹ, پاکستانی, ویب, مکمل, آج, اچھا کام, اردو, بھائی, تعارف, جواب, جلد, سی پروگرامنگ, سافٹ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| CCNA Introduction: سی سی این اے کا تعارف | ندیم رفیع | CCNA | 5 | 11-08-10 09:05 PM |
| بھارت نےشمسی توانائی سے چلنے والا رکشہ متعارف کروادیا | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 4 | 17-07-10 09:44 AM |
| سلمان فارسی رضی اللہ تعالٰی عنہ | sahj | دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات | 2 | 30-01-10 01:20 PM |
| بینظیر کی برسی پر یومِ تعطیل | محمدعدنان | خبریں | 2 | 18-12-08 09:34 PM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:34 AM |