واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Computer Certifications > Cisco > CCNA



CCNA Cisco Certified Network Associate


ccna tool of trade : GNS3

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-10, 02:12 PM   #31
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی میں حاضر ہوں، اگر کسی کو کوئی مسئلہ در پیش ہے تو میرے آفیشل میل ایڈریس پر رابطہ کریں۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-10, 02:16 PM   #32
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو آپ نے پہلی پوسٹ میں دیے ہیں وہ سب کو اتار لیا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (08-08-10)
پرانا 07-08-10, 02:26 PM   #33
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ب سیسکو کا ios
کا مسعلہ رہ گیا ہے وہ نہیں مل رہا اس کو کیسے تلاش کرنا ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (08-08-10)
پرانا 07-08-10, 02:40 PM   #34
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پوسٹ نمبر 19 یا 21 میں جو ربط دیا گیا ہے وہاں سے اتار لیں اور پھر اسے ون ریر یا کسی دوسررے سافٹ ویر سے نچوڑ(Extract) کر لیں،

19ویں پوسٹ میں ریپڈشئیر کا جبکہ 21ویں پوسٹ میں میڈیافائیر کا ربط دیا گیا ہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (07-08-10), محمدخلیل (07-08-10), احمد بلال (08-08-10)
پرانا 08-08-10, 05:03 PM   #35
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں بھائی بتاو کس کس نے یہ انسٹال کر لیا تاکہ کام شروع کیا جا سکے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-10, 05:30 PM   #36
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کر لیا ہے جناب میں نے تو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-10, 06:08 PM   #37
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قوم کا باقی مستقبل کدھر ہے؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-10, 06:54 PM   #38
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قوم کا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (08-08-10)
پرانا 08-08-10, 11:16 PM   #39
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,652
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے سوفٹ ویر انسٹال کر لیا تھا اس کے بعد روٹر لگانے کی کوشش کی لیکن Test dynacips کا مسئلہ درپیش آیا جس کو Test کرنے کے بعد روٹر لگانے کی کوشش کی تو کامیاب ہو گیا،
لیکن مراسلہ نمبر 19 / 21 میں ایک ہی فائل دو بار مہیا کرنے کی سمجھ نہیں آئی ؟ اور ہم ISO C37000 کے بارے میں بھی کچھ پتہ چل جائے تو مہربانی ہو گی۔ اس کے علاوہ 2600 اور کئی دوسرے ISO بھی سوفٹ ویر میں نظر آئے کیا مستقبل میں ان میں سے بھی کسی کا انتخاب کیا جائے گا؟



والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-10, 12:09 AM   #40
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر اپ کے روٹر چل پڑے ہیں تو عمدہ ہے۔

3700 بنیادی طور پر سیسکو 3700 سیریز کا روٹر کا سوفٹ ویر ہے۔ مزید تفصیل

Cisco 3700 Series Multiservice Access Routers

مستقبل میں ہم زیادہ تر 2600 سیریز ہی استعمال کریں گے۔

کیا کوئی بھائی خاص طور پر مبشر، پورے عمل کی ایک ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر سکتے ہیں؟ اس سے دوسروں کو کافی سہولت میسر ہو جائے گی۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-10, 06:46 PM   #41
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سی سی این اے کی کنفگریشن وڈیو ملاخطہ ہو








نوٹ: آیندہ سے تمام وڈیوزدرج ذیل ربط پر دستیاب ہوں گی، انشااللہ

سی سی این کے اسباق کی متعلقہ وڈیوز
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (09-08-10), محمدخلیل (09-08-10)
کمائي نے محمدمبشرعلی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-08-10 محمدخلیل جی این ایس کی تنصیب 100
پرانا 09-08-10, 08:42 PM   #42
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ ہے۔۔ ساتھ یہ بھی بتا دیتے کہ اصل امیج کو وین رار کے ساتھ ان کمپریس کرنا ہے اس کے بعد ایمیج کو استعمال کرنا تھا۔

کل ہم اگلہ ٹاپک شروع کریں گے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (09-08-10), محمدخلیل (09-08-10)
پرانا 09-08-10, 09:19 PM   #43
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ بھائی کی جان
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-10, 09:49 PM   #44
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی میرا 10000% کنفیگر ہوگیا ہے بس امیج کی سمجھ نہیں آئی وہ کیوں ہے ؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-10, 11:10 PM   #45
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس طرح ونڈوز ایکس پی ، وسٹا اور لینکس ہیں اسی طرح کا کام امیج کرتا ہے۔
بس فرق یہ ہے کہ یہ ہر ماڈل کا مختلف ہوتاہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
.net, blog, ccie, ccna, com, download, downloads, pdf, trade, ہے۔, کوشش, کارڈ, کرنی, پوسٹ, پاکستانی, ویب, ونڈوز, لوگ, بھائی, حل, طور, عمدہ, عدم, صلاحیت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kaspersky Virus Removal Tool زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 4 18-01-11 10:28 AM
ccna course layout منتظمین CCNA 0 02-08-10 01:51 PM
Kaspersky Virus Removal Tool 2010 9.0.0.722 [30.11.2009 قیصرجی کمپیوٹر سیکورٹی 5 01-02-10 02:44 AM
New World Trade Centre محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 4 14-04-08 05:15 AM
640-802 CCNA ندیم رفیع CCNA 5 28-12-07 06:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger