واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Computer Certifications > Cisco > CCNA



CCNA Cisco Certified Network Associate


تیسرا سبق:‌ انٹرنیٹ ورکنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-08-10, 01:48 AM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تیسرا سبق:‌ انٹرنیٹ ورکنگ

تیسرا سبق:‌ انٹرنیٹ ورکنگ

باب اول انٹڑنیٹ ورکنگ
انٹڑنیٹ ورکنگ بیسکس

یہ سبق تقریبا گیارہ صفحات پر مشتمل ہے تمام اراکین سے درخواست ہے کہ اس کو پڑھ لیں‌اور کوشش کریں کہ ان کو سمجھ بھی سکیں۔

اس سیکشن میں کافی ساری نئ ٹرمز بھی استعمال ہوئی ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ اپ کو جس ٹرم کی سمجھ نہیں‌آئے گی وہ میں‌اپکو تفصیل سے سمجھا دوں گا۔

اپکے سوالات کا انتظار رہے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-08-10), پاکستانی (23-08-10), یاسر عمران مرزا (30-08-10), محمدمبشرعلی (22-08-10), محمدعدنان (29-08-10), احمد بلال (29-08-10), شمشاد احمد (22-08-10), عبدالقدوس (22-08-10)
پرانا 29-08-10, 09:01 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قوم کا سنہرا مستقبل کہیں کھو گیا ہے۔۔ اگر سن لے تو کان دھرے

کیا میں یہ سمجھوں‌ کہ یہ بیل منڈھے نہیں‌چڑھے گی؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 09:08 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,199
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی گیارہ صفحات کہاں ہیں ؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-10, 09:12 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک دو دوسرے مراسلات میں‌پوری کتاب کا لنک دیا گیا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-10, 09:20 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام پیارے بھائی
مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی
اگر سمجھ آجائے تو سوال کریں
میرے خیال سے جب تک ٹیچر سامنے نہ ہو سمجھ نہیں آئی
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-10, 10:00 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی میرا خیال ہے کہ کمپیوٹر فیلڈ میں یہ فیلڈ اپکے لیے شائد مناسب نہیں ہو گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (29-08-10)
پرانا 29-08-10, 10:16 PM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بمعنی بھائی صاحب

مجھے تو نہ وہ گیارہ صفحات ملے اور نہ ہی وہ دوسرا مراسلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو سمجھیں کیا اور پو‌چھیں کیا۔۔۔۔ حال وہی ہے کہ گنجی نہائے گی کی تو نچو‎ڑے گی کیا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-10, 10:23 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ یہ فرض ادا کر رہے ہیں
لیکن کچھ سمجھ نہیں آراہے ہے سارا پڑھ لیا ہے۔
شاید یہ فیلڈ میرے لیے ٹھیک نہ ہو
لیکن اگر میں کسی بھی ادارے میں داخلہ لے لوں تو پھر بھی میرا یہی حال ہوگا؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (30-08-10)
پرانا 29-08-10, 11:03 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سی سی این اے کی کتاب

کتاب یہاں سے مل جائے گی۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-10, 11:11 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی جان آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ یہ فرض ادا کر رہے ہیں
لیکن کچھ سمجھ نہیں آراہے ہے سارا پڑھ لیا ہے۔
شاید یہ فیلڈ میرے لیے ٹھیک نہ ہو
لیکن اگر میں کسی بھی ادارے میں داخلہ لے لوں تو پھر بھی میرا یہی حال ہوگا؟
مجھے ابھی تک اس بات کی سمجھ نہیں‌آئی کہ اپکو سمجھ کس بات کی نہیں آتی ہے۔ انگریزی کی سمجھ نہیں‌ آتی ہے یا پھر مواد کی سمجھ نہیں‌آتی ہے۔

اگر انگریزی کا مسلہ ہے تو جس پیرا گراف کی سمجھ نہیں آتی وہ لکھ دیا کریں کوئی نہ کوئی اردو کاترجمہ کر دیا کرئے گا۔
اگر مسلہ مواد کا ہے تو اس کے لیے اپکو پوچھنا پڑھے گا۔ شروع میں شائد لگے کہ سوال بہت ہی بنیادی نوعیت کا ہے لیکن ہو سکتا ہے کہ باقی سب بھی اسی جگہ پر اٹکے ہوں اور شرما شرمی میں‌کوئی بھی نہ پوچھ رہا ہو۔

اگر اپ داخلہ بھی لے لیتے ہیں تو وہ اپکو اردو میں سب کچھ سمجھا دے گا۔ شائد اپ کچھ کمانڈز بھی سیکھ جائیں لیکن اپ پیپر پاس نہی کر پاو گے کیونکہ وہ اردو میں‌نہیں‌ ہے ۔ اور غیر قانونی طریقے سے پاس کر کے اپ فیلڈ میں‌ کام نہیں‌ کر پاو گے کیونکہ اس میں ہر روز ریسرچ کرنا پڑتی ہے۔ ہر مسلے کو مختلف پہلووں‌ سے دیکھ کہ ہی حل نکالا جاتا ہے۔

بار بار پڑھیں‌، اگر دس بار پڑھنے کے بعد بھی سمجھ نہیں آتی تو گیارھویں بار دوبارہ کوشش کریں۔ شروع کے کچھ باب مشکل ہیں‌ کیونکہ صرف تھیو ری ہے بعد میں‌ پریکٹیکل کے ساتھ بہت سہولت ہو جائے گی۔

خلیل بھائی عمر کے اس دور میں اب مزید کتنی فیلڈز بدلیں گے۔ لوگ تو اس دور میں‌ کسی کام کے ماہر ہو چکے ہوتے ہیں اور لاکھوں میں کھیل رہے ہوتے ہیں۔ پیسہ صرف اس فیلڈ میں‌ ملتا ہے جس کا کام مشکل ہو یا پھر کسی کی قسمت کا ستارہ بہت بلند ہو۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (03-09-10), محمدعدنان (30-08-10), عبدالقدوس (03-09-10)
پرانا 30-08-10, 12:36 AM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌بھی دیکھ لیتا ہوں۔ شکریہ منتظمین بھائی۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-08-10, 01:36 AM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,199
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ منتظمین بھائی
میں بھی دیکھتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-10, 05:41 AM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی نے دیکھا بھی ‌‌‌‌‌‌‌؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, کافی, کرتا, گیارہ, گا۔, ورکنگ, مشتمل, اول, انٹرنیٹ, انتظار, امید, اراکین, استعمال, باب, تفصیل, تیسرا, تمام, درخواست, سیکشن, سوالات, سمجھ, سمجھا, ساری, سبق, صفحات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیسری آنکھ محمدعدنان اردو ادب سے اقتباسات 5 28-10-11 09:41 AM
تیسری دنیا طارق راحیل سیاست 0 02-01-09 07:55 PM
ہمارے فورمز کے تیسرے 3 ہزاری محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 7 21-11-07 09:00 AM
تیسرے ون ڈے champion_pakistani کرکٹ 2 11-11-07 08:37 PM
ہمارے فورمز کے تیسرے دو ہزاری منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 10 05-10-07 11:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger