| CCNA Cisco Certified Network Associate |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,707
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے کچھ عرصہ قبل CCNA سی سی این اے کیا تھا۔ اگر اشخاص اس معاملے میں دل چسپی ظاہر کریں تو میں اس پر باقاعدہ کوئی کام شروع کر سکتا ہوں۔ اپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا۔
والسلام |
|
|
|
| ندیم رفیع کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (03-11-08) |
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,707
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سی سی این اے پر کلاسز لے سکتا ہوں اور لوگوں کی اس معاملے میں مدد کر سکتا ہوں۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
سب سے پہلے تو خوش آمدید جناب ندیم بھائی۔ ضرور شروع کیجیئے ۔یہاں آپ کو ان شاءاللہ کئی قابل شاگرد ملیں گے۔ |
|
|
|
| تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (03-11-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
...........we are waiting
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,707
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے کہ یہ کورس انگلش اور اردو دونوں میں ہونا چاہیے۔ جس میں مواد انگلش میںہو اور سوال جواب اردو میں۔ کیونکہ امتحان کی زبان تو انگلش ہی ہو گی۔ لیکن سمجھنے میںسہولت کے لیے ہم اردو استعمال کر سکیتے ہیں۔
میں آج شام تک اس کا کوئی مناسب طریقہ کار وضح کرتا ہوں۔ اپ سب کی حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ |
|
|
|
| ندیم رفیع کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (03-11-08) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,663
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل بھائی بسم اللہ کریں ہم منتظر ہیں۔ برائے مہربانی مزید تفصیلات سے بھی آگاہ کریں۔
|
|
|
|