| CCNA Cisco Certified Network Associate |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
چونکہ سی سی این اے کا کورس اور تمام کتب انگلش میں ہیں اس لیے ہماری سٹڈی بنیادی طور پر انگلش میں ہی ہو گی اور ہم اردو کو صرف موضوعات کو آسانی سے سمجھنے کے لیے استعمال کریں گے۔ میٹریل جو کہ ہمیں درکار ہو گا۔ 1- gns3 Download GNS3 from SourceForge.net اس کے استعمال کے لیے الگ سے ٹاپک شروع کروں گا۔ 2- سی سی این اے کی سب سے زیادہ سیل ہونے والی کتاب CCNA 640-802-6th Edition-Todd Lammle.pdf - 4shared.com - document sharing - download یہ کتاب ہم شروع سے آخر تک پڑھیں گے ہماری سٹدی کا یہ بنیادی عنصر ہو گا 3- ایک عمدہ قسم کی ویڈیو ٹیوٹوریل کیا سوفٹ ویر CBT Nuggets یہ ہماری سٹڈی میں آضافی عنصر ہو گا جو کہ بنیادی معلومات کی وضاحت میں مزید معاون ہو گا۔ 4- حقیقی ہارڈ ویر پر کام کرنے کے لیے کرائے پر ہارڈ ویر حاصل کرنا MindTech میں خود بھی ان کو استعمال کرتا ہوں اور کافی بہتر ہیں۔ کوشش کریں کہ اگر اپ یہ خرید کر سکتے ہیں تو خرید کر کام کریں کیونکہ مفت میں ملی ہوئی چیز کی اتنی قدر نہیں ہوتی ہے۔ اور غیر اخلاقی و غیر اسلامی عمل بھی ہے۔ ہم سی سی این اے میں کتاب کو بنیادی طور پر استعمال کریں گے اور ایک ایک چیپڑ کو دیکھیں گے۔ میں بنیادی موضوعات کے لیے الگ الگ موضوعات بناوں گا اور ہر طالب علم اپنے طور پر اس موضوع کو سمجھنے کی کوشش کرے گا۔ میرا بنیادی کام اس سارے عمل کو آسان بنانا اور مشکل معلومات کو آسان اردو میں منتقل کرنا ہو گا۔ لیکن اگر کوئی صاحب پورے کے پورے چپپٹر کا ترجمہ کروانے کے خواہشمند ہوں تو یہ ممکن نہیں ہو گا۔ اگر کوئی صاحب اپنے طور پر ایسا کرسکیں تو ان کو خوش آمدید کہا جاے گا۔ لیکن یاد رکھیں امتحان انگلش میں لیا جاتا ہے اور تمام دستیاب مواد بھی انگلش میں ہی ہے۔ اس لیے اسی حساب سے تیاری کریں۔ میں اگلے موضوع میں GNS3 کے طریقہ استعمال پر روشنی ڈالوں گا۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! Last edited by منتظمین; 02-08-10 at 02:13 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-08-10), فرحان دانش (02-08-10), پاکستانی (02-08-10), ھارون اعظم (02-08-10), محمدمبشرعلی (02-08-10), مرزا عامر (02-08-10), wajee (02-08-10), احمد بلال (29-08-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت ہی عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ میں نے داخلہ کسی کالج میں لے لیا ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ بھائی،
میری مانیں تو ایک حاضری رجسٹر بھی بنا لیں۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مے آئی کم ان دا کلاس ؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھای یہ اوپن کلاس ہے ہر کوئی شامل ہو سکتا ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ccna, com, document, download, pdf, ہے۔, ہماری, کورس, کار, ویڈیو, والی, وضاحت, مفت, این, انگلش, اتنی, اردو, اسلامی, استعمال, شروع, طور, طریقہ, عنصر, عمدہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 28-02-11 05:13 AM |
| ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر | یاسر عمران مرزا | SEO and Marketing | 15 | 28-11-10 12:55 AM |
| پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-08-10 10:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:27 AM |