واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Computer Certifications > Cisco > CCNA



CCNA Cisco Certified Network Associate


پہلا سبق: تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-10, 01:57 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پہلا سبق: تعارف

پہلا سبق: تعارف

سلام!
اس سبق میں ہم سی سی این اے کی کتاب میں سے صفحہ نمبر 23 سے صفحہ نمبر 32 تک کا مواد دیکھیں گے۔

تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے طور پر کتاب میں موجود یہ صفحے پڑھ کر اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کریں اور اگر کسی مدد کی ضرورت ہو تو بلا جھجک بتائیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-08-10), پاکستانی (10-08-10)
پرانا 10-08-10, 02:14 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ////////
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-08-10)
پرانا 11-08-10, 10:03 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

23 سے 32 تک قسم لے لیں کچھ سمجھ نہیں آئی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-08-10, 12:04 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کس بات کی سمجھ نہیں‌آئی؟ انگریزی کی یا پھر ٹآپکس کی؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-08-10, 01:20 AM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے یہ صفحات پڑھ لئے ہیں، اس میں آپ سمجھ لیں کہ ہدایات دی گئی ہیں،

آپ نے امتحان کی تیاری کسیے کرنی ہے،
امتحان کیسے دینا ہے،
اس کتاب کو کیسے استعمال کرنا ہے،

دو ویب سائیٹس دی گئی ہیں اور ایک آڈیو اور وڈیو ٹیوٹریل کا ذکر کیا گیا ہے، جو کہ ہمارے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (12-08-10), منتظمین (13-08-10), عبدالقدوس (12-08-10)
پرانا 13-08-10, 12:56 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کوئی صاحب چاہیں‌تو اردو میں متن کا خلاصہ پیش کر سکتے ہیں۔ چونکہ کوئی سوال نہیں پوچھا گیا اس لیے یہ تصور کرتے ہوئے کہ سب کی سمجھ میں بات آ گئی ہے ہم اج اگلے سبق پر کام کریں گے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-10, 01:01 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان میں نے کہا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آئی۔
ایک بھی لفظ کی انگلش کی سمجھ تو آجاتی ہے پر مفہوم کا پتا نہیں چلا کچھ روشنی ڈالیں پلیز
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-10, 07:42 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار اس طرح کام کیسے چلے گا۔ اگر اپکو انگریزی کا مفہوم کا پتہ نہیں چلے گا۔ سیسکو تو سارے کا سارا انگلش ہی ہے۔ اب پوری کتاب کا اردو ترجمہ کرنا تو مشکل امر ہے اور دوسرا پیپر بھی انگلش میں ہے جس کی انگلش قدرے چکرا دینے والی ہوتی ہے۔ کوئی تجویز اپکے ذہن میں ہو تو بتائیں؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-10, 07:57 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں میں ایک بار پھر کوشش کرتا ہوں امید ہے کہ اس بار کامیاب ہو جاونگا اور دوسرا مبشر بھائی بھی مجھے کچھ بتائیں گے۔ بس ایک دن اور دے دیں بہت شکریہ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (13-08-10)
پرانا 14-08-10, 02:57 AM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے میں نہیں سمجھتا کہ اس میں سمجھنے لائق کوئی چیز ہے۔ ۔ ۔

آسانی کے لئے آپ یہ سمجھ لیں کے کچھ قوائد بتائے گئے ہیں کہ آپ ان پر لازمی عمل کریں،

جیسے کہ جب آپ اس کتاب کو پڑھیں تو اس کے آخر میں جو مشقیں دی گئی ہیں وہ ضرور حل کریں، اگر کسی چیز کی سمجھ نہیں آتی یا وہ سوال جس کا آپ نے تکا لگا کر بھی صحیح جواب دے دیا ہے، اس کی بنیاد کو سمجھیں۔

کسی مشق کو یہ سمجھ کر نہ چھوڑیں کہ یہ ایویں ہے، جب تک کہ آپ کو اس پر مکمل عبور حاصل نہ ہو،

بہتر ہو گا کہ شارٹ کٹ نہ ماریں، بلکہ ایک ترتیب سے کتاب کو سمجھ کر پڑہیں،


اس حوالہ سے اگر میسر ہو تو کوئی وڈیو ٹیوٹوریل وغیرہ سے بھی مدد لیں تا کہ آسانی ہو، اور علم میں وسعت پیدا ہو


پڑھے جانے والے سبق کا عملی اطلاق بھی کریں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (14-08-10)
جواب

Tags
کہاں, کتاب, گزارش, پیش, لیں, لے, نقطہ, نظر, مواد, موجود, مدد, آئی, اپنے, این, احباب, بلا, تعارف, دیکھیں, سلام, سمجھ, سبق, ضرورت, طور, صفحہ, صفحے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 09:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 01:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger