واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Computer Certifications > Cisco > CCNA



CCNA Cisco Certified Network Associate


ccna tool of trade : GNS3

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-10, 01:27 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ccna tool of trade : GNS3

ccna tool of trade : GNS3

سلام!
سی سی این اے کی تیاری میں سب سے ضروری ہتھیار سیسکو کی ڈیوائسز کا ہونا ہے۔ لیکن یہ حد سے زیادہ مہنگی ہونے کی بناء پر ہر ایک کے لیے خرید کرنا ناممکن ہے۔ دوسرا ممکنہ حل ان ڈیوائسز کو کرائے پر حاصل کرنا ہو سکتا ہے جو کہ ہمارے اکثر پاکستانی بھائی پیسے کی کمی یا پھر کریڈٹ کارڈ/ پے پال کی عدم موجودگی کی وجہ سے نہیں کر پاتے۔

اس کے حل کے طور پر ایک فرنچ نے ایک سوفٹ ویر ڈیوائس بنائی ہے جو کہ سیسکو کا اصل آپریٹنگ سسٹم چلانے کی صلاحیت رکھتی ہے اور یہ سوفٹ ویر ڈیوائس وہ سب کچھ کر سکتی ہے جو کہ ایک اصل روٹر کر سکتا ہے۔ اگرچہ کچھ حدود بھی ہیں۔

سوفٹ ویر ویب سائٹ
GNS3 | Graphical Network Simulator

سوفٹ ویر ڈونلوڈ لنک ونڈوز کے لیے
Download GNS3 from SourceForge.net

سوفٹ انسٹال کرنے کا طریقہ کار

Download GNS3 from SourceForge.net

کچھ مزید لنک
یہ سب سے عمدہ لنک ہے
GNS3 on Windows 7 The IPexpert Way – CCIE Blog

ابھی اپ نے صرف سوفٹ ویر انسٹال کرنا ہے اور کوشش کرنی ہے کی سیسکو کا ios جو کہ اس پوسٹ میں دیا گیا ہے وہ کسی ذریعے سے حاصل کرکے استعمال کر سکیں۔۔

انسٹالیشن کی کامیابی کے بعد میں اگلی پوسٹ لگاوں گا اور اس سے یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ کتنے لوگ حقیقت میں یہ سب کرنا چاہ رہے ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-08-10), محمدعدنان (04-08-10), wajee (03-08-10), احمد بلال (08-08-10), رفیع انجم (03-08-10)
پرانا 04-08-10, 04:16 AM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,652
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج انسٹال کرنے کی کوشش کرتا ہوں بھائی، باقی معلومات انسٹالیشن کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (08-08-10)
پرانا 04-08-10, 10:14 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باقی جوان سو گئے کیا؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 11:02 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیچے اتار رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (08-08-10)
پرانا 04-08-10, 12:26 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں انتظار کر لیتے ہیں۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (08-08-10)
پرانا 04-08-10, 12:29 PM   #6
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
باقی جوان سو گئے کیا؟
سوئے تو نہیں بھائی لیکن ابھی تک کچھ سمجھ نہیں آیا کہ ہے کیا بلا؟
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (08-08-10)
پرانا 04-08-10, 12:38 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس چیز کی سمجھ نہیں آ رہی وہ اپ پوچھ لیں۔ اسی کام کے لیے ہم بیٹھے ہوئے ہیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-08-10), محمدعدنان (04-08-10), احمد بلال (08-08-10)
پرانا 04-08-10, 01:58 PM   #8
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
جس چیز کی سمجھ نہیں آ رہی وہ اپ پوچھ لیں۔ اسی کام کے لیے ہم بیٹھے ہوئے ہیں۔

والسلام
شکریہ منتظمین بھائی مجھے سمجھ آ گئی ہے جو میں جاننا چاہتا تھا
CCNA کیا ہے اور یہ کہاں‌سے شروع کرنا ہے؟

یہاں سے پتا چل گیا ہے
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-08-10), محمدخلیل (04-08-10), احمد بلال (08-08-10)
پرانا 05-08-10, 04:31 AM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا مجھے کچھ اور اتارنے کی بھی ضرورت ہے ؟

GNS3 v0.7.2 all-in-one (includes Dynamips, Qemu/Pemu, Putty and WinPCAP 4.1.1)

یہ میں نے اتارہ اور انسٹال کر لیا تھا،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (08-08-10)
پرانا 05-08-10, 04:35 AM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے کوئی بندہ مس کال یا میسج ہی کر دیا کرے کہ نوی پوسٹ آ گئی ہے، (موبائیل پر)
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (08-08-10)
پرانا 05-08-10, 09:39 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ اس فورم پر سئبسکرائب کر لیں تو سی سی این اے کے ہر نئے موضوع پر اپکو ای میل آ جایا کرئے گی۔

اپ کو اس سوفٹ ویر کے ساتھ ساتھ سیسکو کا ios بھی چاہیے ہو گا۔ جو ایک پوسٹ اپی ایکسپرٹ والوں کے سائٹ‌پر میں لنک دیا ہے اس میں مکمل تٍفصیل موجود ہے کہ آگے کیا کرنا ہے۔ اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔

اگلی پوسٹ صرف اسی وقت ہو گی جب اپ میں سے کوئی اس کو انسٹال کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔


والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (08-08-10)
پرانا 05-08-10, 03:03 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے قوم کے معمار آج چھٹی پر ہیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (08-08-10)
پرانا 05-08-10, 03:14 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج ڈون لوڈ ہو جائے گی اور انسٹال کر کے یہان بتا دیںگے ۔۔۔۔سوری فار لیٹ
نیٹ ٹھیک کام نہین کرتا
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (08-08-10)
پرانا 05-08-10, 03:30 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
کیا مجھے کچھ اور اتارنے کی بھی ضرورت ہے ؟

GNS3 v0.7.2 all-in-one (includes Dynamips, Qemu/Pemu, Putty and WinPCAP 4.1.1)

یہ میں نے اتارہ اور انسٹال کر لیا تھا،
انسٹال کرنے کے بعد اس کو کنفیگر کرنا تھا۔ اس کے لیے
GNS3 on Windows 7 The IPexpert Way – CCIE Blog
یہاں سے راہنمائی لیں۔ بہت ہی آسان لکھا ہے۔ اس سے زیادہ آسان لکھنا ممکن نہیں تھا۔

اپ کو اب سیسکو کا ios تلاش کرنا ہے جو کہ اس پوسٹ میں دیا گیا ہے
c3725-advipservicesk9.124-15.T6.bin
والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (08-08-10)
پرانا 05-08-10, 11:54 PM   #15
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے اس نام کی امیج نہیں ملی
وہاں پر صرف اس کا ذکر ہے، اس ذیپ فولدڑ میں بھی کوئی اس نام کی فائیل نہیں ہے۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (08-08-10)
جواب

Tags
.net, blog, ccie, ccna, com, download, downloads, pdf, trade, ہے۔, کوشش, کارڈ, کرنی, پوسٹ, پاکستانی, ویب, ونڈوز, لوگ, بھائی, حل, طور, عمدہ, عدم, صلاحیت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kaspersky Virus Removal Tool زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 4 18-01-11 10:28 AM
ccna course layout منتظمین CCNA 0 02-08-10 01:51 PM
Kaspersky Virus Removal Tool 2010 9.0.0.722 [30.11.2009 قیصرجی کمپیوٹر سیکورٹی 5 01-02-10 02:44 AM
New World Trade Centre محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 4 14-04-08 05:15 AM
640-802 CCNA ندیم رفیع CCNA 5 28-12-07 06:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger