واپس چلیں   پاکستان کی آواز > English Forums > Chit Chat



Chit Chat This section is opened for those who requested to have an English section. This section is in experimental stage. Please post all your views about Pakistan, its society, culture and social values.


ایف بی آئی نے ملا عمر کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست سے خارج کر دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-11, 02:39 AM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایف بی آئی نے ملا عمر کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست سے خارج کر دیا

ایف بی آئی نے ملا عمر کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست سے خارج کر دیا


ایف بی آئی نے ملا عمر کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست سے خارج کر دیا


واشنگٹن: امریکی ایف بی آئی نے اپنی ویب سائٹ پر سے تحریک طالبان افغانستان کے امیر ملا عمرکا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست سے خارج کردیا ہے، تاہم القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے حکیم اللہ محسود بدستور ویب سائٹ پر انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں موجود ہے۔ واضح رہے کہ ایف بی آئی کی گذشتہ فہرست میں تحریک طالبان افغانستان کے امیر ملا عمر کا نام انتہائی مطلوب افراد میں شامل تھا

طالبان نے امریکی نائب صدر جوبائیڈن کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ 10 سال پہلے یہ بیان جاری کر دیتا تو افغانستان میں حالات مختلف ہوتے۔ ایک امریکی جریدے کے مطابق طالبان رہنماؤں نے کہا کہ طالبان اور امریکہ مستقبل میں ایک دوسرے کے اتحادی بن سکتے ہیں۔

طالبان کے ایک رہنما نے کہا کہ اگر امریکہ ایسا بیان 10 سال پہلے دیتا تو طالبان اور امریکہ کے درمیان کشیدگی نہ ہوتی، القاعدہ کا افغانستان میں اب کوئی وجود نہیں ہے۔ امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے ایک بیان میں کہا تھا کہ طالبان امریکہ کے دشمن نہیں اور کبھی بھی امریکی صدر نے نہیں کہا کہ وہ امریکی مفادات کیلئے خطرہ ہیں

ISLAMABAD: US investigation agency has removed
Mullah Omar’s name from the list of most wanted persons.


According to Dunya News, the US had set 10 million dollars
as head money to provide information about Mullah Omar,
but now, his name has been removed from the list of
most wanted persons and from FBI’s website.

According to the sources, the US took this step to pave
the way to hold talks with Taliban.

The FI’s most wanted persons lis also includes names of
present Al-Qaeda chief Ayman Zawahiri and head of
Pakistan Tehreek-e-Taliban chief Hakimullah Mehsood.
__________________



Last edited by کنعان; 28-12-11 at 02:50 AM. وجہ: Edited
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ملک زوالفقار (28-12-11), مرزا عامر (28-12-11), حیدر (28-12-11), زارا (28-12-11), عبدالقدوس (28-12-11)
پرانا 28-12-11, 12:53 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,326
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,319 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عنقریب دیکھیں گہ کہ فورم پر "چند لوگ" ان کی تعریف میں رطب اللسان بھی ہوں گے

اور تو اور اسفند یار ولی صاحب بھی پلٹا مار گیئے ہیں کہ اگر امریکہ طالبان کو دوست سمجھ سکتا ہے تو پاکستان کو بھی حق ہے کہ وہ حقانی گروپ کو پاکستان دوست سمجھے اور اس کا تحفظ کرے۔

ابھی کون کون سے رنگ دیکھنے باقی ہیں۔ اے امریکہ نواز لوگو۔۔۔۔
عنقریب تمہارا آقا و مولیٰ اپنے بیانات سے ویسے ہی پھرنے والا ہے جیسے تحریک انقلاب کا بانی عمران خان اپنے سابقہ بیانات سے توبہ تائب ہوا ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (29-12-11), فیصل ناصر (28-12-11), کنعان (28-12-11), پاکستانی (30-12-11), ملک زوالفقار (28-12-11), مرزا عامر (28-12-11), زارا (28-12-11), عبدالقدوس (28-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
List of Property رانا امر خبریں 7 23-11-09 12:52 PM
دیوانہ مُلا : Mad Mullah حیدر تاریخ کا آئینہ 42 18-10-09 09:44 PM
Radio Mullah vs Gandhara Buddha شیخ ہمدان خبریں 0 20-12-07 04:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger