واپس چلیں   پاکستان کی آواز > English Forums > Chit Chat

Chit Chat This section is opened for those who requested to have an English section. This section is in experimental stage. Please post all your views about Pakistan, its society, culture and social values.

How to keep a wife happy

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-10, 02:41 PM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default How to keep a wife happy

How to keep a wife happy

السلام علیکم،

It's not difficult to make a wife happy. A man only needs to be:

1. A friend

2. A companion

3. A lover

4. A brother

5. A father

6. A master

7. A chef

8. An electrician

9. A carpenter

10. A plumber

11. A mechanic

12. A decorator

13. A stylist

14. A good understanding

15. An astrologer

16. A psychologist

17. A pest exterminator

18. A psychiatrist

19. A healer

20. A good listener

21. An organizer

22. A good father

23. Very clean

24. Sympathetic

25. Athletic

26. Warm

27. Attentive

28. Gallant

29. Intelligent

30. Funny

31. Creative

32. Tender

33. Strong

34. Understanding

35. Tolerant

36. Prudent

37. Ambitious

38. Capable

39. Courageous

40. Determined

41. True

42. Dependable

43. Passionate

44. Compassionate

WITHOUT FORGETTING TO:

45. Give her compliments regularly

46. Love shopping

47. Be honest

48. Be very rich

49. Not stress her out

50. Not look at other girls

AND AT THE SAME TIME, YOU MUST ALSO:

51. Give her lots of attention, but expect little yourself

52. Give her lots of time, especially time for herself

53. Give her lots of space, never worrying about where she goes

IT IS VERY IMPORTANT:

54. Never to forget:

* birthdays

* anniversaries

* arrangements she makes

HOW TO MAKE A MAN HAPPY

1.. Leave him alone.

نوٹ : اس کو صرف مذاق کے زمرے میں پڑھا جائے

Last edited by طاھر; 29-10-10 at 07:41 PM.
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), فیصل ناصر (29-10-10), ھارون اعظم (29-10-10), مون (08-12-10), منتظمین (29-10-10), محمدخلیل (29-10-10), مرزا عامر (29-10-10), ابرارحسین (30-10-10), سحر (30-10-10), عبدالقدوس (30-10-10), عبداللہ آدم (30-10-10)
پرانا 29-10-10, 06:23 PM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

so that is the reason
man marriage man in west
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مون (08-12-10), مرزا عامر (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 06:47 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار ویسے ایک بات ہے میری شادی کو چار سال ہونے والے ہیں اور مجھے آج تک کوئی پرییشانی نہیں ہوئی
اور میری بیوی بھی بہت خوش ہیں۔
لیکن لوگ ایسا کیوں سمجھتے ہیں کہ شادی کے بعد مردوں کو بہت پریشانی رہتی ہے؟
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (30-10-10), مون (08-12-10), مرزا عامر (29-10-10), زندگی (29-10-10), عبدالقدوس (30-10-10)
پرانا 29-10-10, 07:04 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ميں اس كو مخصوص سازش قرار ديتا ہوں۔۔۔۔ تا كہ نوجوانوںكو شادي كےخلاف اور مغربي طرز معاشرت كے ساتھ كياجائے۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ خود ہي ديكھ ليں۔۔۔

مياں بيوي كےمقدس رشتہ كو ہر جگہ۔۔ متازعہ۔ مشكل۔ وبال جان بنا كر پيش كياجاتاہے۔۔۔۔ اور
بغير شادي كے ميل جول ، دوستي تعلقات وغيرہ كو بہترين مرتبہ ديا جاتاہے۔۔۔۔ تفصيلات ہم سب كے سامنے ہيں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مون (08-12-10), سحر (30-10-10)
پرانا 29-10-10, 07:06 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یار ویسے ایک بات ہے میری شادی کو چار سال ہونے والے ہیں اور مجھے آج تک کوئی پرییشانی نہیں ہوئی
اور میری بیوی بھی بہت خوش ہیں۔
لیکن لوگ ایسا کیوں سمجھتے ہیں کہ شادی کے بعد مردوں کو بہت پریشانی رہتی ہے؟
ماشا اللہ آپکی وائف بہت اچھی ہے اللہ پاک آپ دونوں پر اپنا خاس کرم رکھے

بھائی دراصل میاں بیوی گاڑی کے ویلز کی مانند ہوتے ہیں اگر ایک بھی خراب ہو جائے تو گاڑی بند ہو جاتی ہے چلتی نہیں ہے

یعنی اگر شوہر بیوی کیساتھ اچھا ہے یا بیوی اُسکے ساتھ تو زندگی اچھی اور خوشحال گزرتی ہے

ایک خوشحال گھر بنانے میں اِنسان کا عمل دخل کافہ یوتا ہے۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 07:10 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ہے میری وائف۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز - کوائف دیکھیں: زندگی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مون (08-12-10), مرزا عامر (29-10-10), عبدالقدوس (30-10-10)
پرانا 29-10-10, 07:17 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ آپکی وائف ہیں؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (29-10-10), عبدالقدوس (30-10-10)
پرانا 29-10-10, 07:24 PM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ميں اس كو مخصوص سازش قرار ديتا ہوں۔۔۔۔ تا كہ نوجوانوںكو شادي كےخلاف اور مغربي طرز معاشرت كے ساتھ كياجائے۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ خود ہي ديكھ ليں۔۔۔

مياں بيوي كےمقدس رشتہ كو ہر جگہ۔۔ متازعہ۔ مشكل۔ وبال جان بنا كر پيش كياجاتاہے۔۔۔۔ اور
بغير شادي كے ميل جول ، دوستي تعلقات وغيرہ كو بہترين مرتبہ ديا جاتاہے۔۔۔۔ تفصيلات ہم سب كے سامنے ہيں۔
For God's sake, its just a joke, take it easy Mr Shamshad!
مجھے خود یہ جوک پسند نہیں لیکن جن کو پسند ہے انہیں ہنسنے کا موقع تو ملنے دیں اس سے مياں بيوي كےمقدس رشتتے کو کوئی خطرہ لاحق نہیں۔

میرا خیال ہے دینا میں کوئی ایسا جوک نہیں جو کسی نہ کسی کو ناراض نہ کرتا ہو۔ البتہ کچھ ایسے جوکس ہیں جن کو زیادہ تر لوگ اگر پسند نہ کریں تو کم از کم ناراض نہیں ہوتے۔ میرا خیال ہے میاں بیوی والے جوک اس کیٹاگری میں آتے ہیں۔
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-10-10), مون (08-12-10), مرزا عامر (29-10-10), طاھر (29-10-10), عبداللہ آدم (30-10-10)
پرانا 29-10-10, 07:29 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-10, 07:37 PM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
جی ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمم ماشا اللہ

اللہ دونوں پر رحمتیں نازل کرے آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 07:39 PM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
For God's sake, its just a joke, take it easy Mr Shamshad!
مجھے خود یہ جوک پسند نہیں لیکن جن کو پسند ہے انہیں ہنسنے کا موقع تو ملنے دیں اس سے مياں بيوي كےمقدس رشتتے کو کوئی خطرہ لاحق نہیں۔

میرا خیال ہے دینا میں کوئی ایسا جوک نہیں جو کسی نہ کسی کو ناراض نہ کرتا ہو۔ البتہ کچھ ایسے جوکس ہیں جن کو زیادہ تر لوگ اگر پسند نہ کریں تو کم از کم ناراض نہیں ہوتے۔ میرا خیال ہے میاں بیوی والے جوک اس کیٹاگری میں آتے ہیں۔

السلام علیکم

Nasiwise -- مدد کا شکریہ

میرا خیال ہے کہ آجکل مذاق کرکے بھی بتانا پڑے گا کہ بھائی ہنس لو یہ مذاق ہے۔

Dont take it serious guys
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-10-10), کنعان (30-10-10), ناصحی (29-10-10), مون (08-12-10), منتظمین (29-10-10), محمدخلیل (29-10-10), مرزا عامر (29-10-10), عبدالقدوس (30-10-10), عبداللہ آدم (30-10-10)
پرانا 29-10-10, 11:19 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
نوٹ : اس کو صرف مذاق کے زمرے میں پڑھا جائے
اقتباس:
ميں اس كو مخصوص سازش قرار ديتا ہوں۔۔۔۔ تا كہ نوجوانوںكو شادي كےخلاف اور مغربي طرز معاشرت كے ساتھ كياجائے۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ خود ہي ديكھ ليں۔۔۔

مياں بيوي كےمقدس رشتہ كو ہر جگہ۔۔ متازعہ۔ مشكل۔ وبال جان بنا كر پيش كياجاتاہے۔۔۔۔ اور
بغير شادي كے ميل جول ، دوستي تعلقات وغيرہ كو بہترين مرتبہ ديا جاتاہے۔۔۔۔ تفصيلات ہم سب كے سامنے ہيں۔
بھائی کیا اب ہاتھ جوڑ کر بتایا جائے کہ یہ مذاق ہے ۔ یا پھر بیویوں کی ٹھکائی لگانے والے مراسلات پڑھنے میں مزہ آتا ہے ۔؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (29-10-10), عبداللہ آدم (30-10-10)
پرانا 29-10-10, 11:26 PM   #13
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,225
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں جی ہوتا ہے
اقتباس:
نوٹ : اس کو صرف مذاق کے زمرے میں پڑھا جائے
طاہر بھائی یہ جملہ شمشاد بھائی کے مراسلے کے بعد ایڈ کیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (29-10-10), طاھر (30-10-10), عبداللہ آدم (30-10-10)
پرانا 29-10-10, 11:30 PM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
چلیں جی ہوتا ہے

طاہر بھائی یہ جملہ شمشاد بھائی کے مراسلے کے بعد ایڈ کیا ہے
ہنسی نہیں رک رہی۔ میری تو
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
مون (08-12-10), منتظمین (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 11:34 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سازشی ذہن بھی ہر چیز میں‌ امریکہ اور یہود کی دشمنی ڈھونڈ نکالتے ہیں۔ اگر یہ نہ ملیں تو انڈیا کونسا دور ہے۔

ایک اور ایڈیشن کر دیں۔۔۔
نوٹ:‌ یہ خالصتا پاکستانی کاوش ہے اس میں‌ امریکہ، یہودی یا انڈین سازش کا کوئی ہاتھ شامل نہیں ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-10-10), مون (08-12-10), مرزا عامر (29-10-10), عبدالقدوس (30-10-10)
جواب

Tags
color, expect, forget, fun, happy, important, marriage, must, needs, never, only, pest, red, same, she, size, stress, tha, that, time, very, where, wife, you, السلام

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
WIFE WANTED ابو عمار Chit Chat 2 29-07-09 08:58 AM
Missing Wife ! ابو عمار Chit Chat 0 09-07-09 05:35 PM
Girlfriend 5.0 & Wife 1.0 طاھر Chit Chat 3 17-05-08 02:25 PM
Wife کے معنی کیا ؟؟؟؟ اکرام قہقہے ہی قہقے 6 15-04-08 05:00 PM
A Faithful Wife Ashfaq Ahmed Chit Chat 2 28-09-07 12:17 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger