| Computer Certifications Here Our young People can discuss about computer based Certifications like MCP, MCSA, MCSE, CCNA, CCNP, CCSP, CCIE, A+, Linux+ and other popular certifications and their related books and dumps. |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے اگر آپ وی بی 6 اچھے طریقے سے جانتے ہیںتو ہی یہ ٹیوٹوریل آپ کو صیح معنوںمیںفائدہ دے سکتے ہیں، یہ میںاسلئے کہ رہا ہوں مجھے لگتا ہے کہ آپ وی بی 6کے ساتھ بھی پریکٹس میںنہیںہیں۔بلکہ شائد 8 ، 10 سال پہلے سیکھی تھی ، اگر ایسی بات ہو تو ڈائریکٹ ڈاٹ نیٹ سے ہی شروع کر دیں۔
ڈاٹ نیٹ کے ڈیسک ٹاپ ایپلیکشن کیلئے میرےپاس بہت اچھے ٹیوٹوریل ہیں،میں ان کے لنک آنلائن تلاش کرکے یہاںشیئر کرتا ہوں۔ |
|
|
|
| ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (07-12-10) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سی شارپ یا ویثول بیسک ؟
میری سب سے کمزور سائیڈ اے ڈی او یعنی ڈیٹا بیس کے ساتھ انٹر ایکشن ہے۔ پروگرامنگ لاجک ٹھیک ہے۔ آپ لنکس شئر کر دیں، میں انشاء اللہ اسے سیکھنے کی کوشش کروں گا۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو مجھے پہلے سبق کے بعد کی ایک اسائنمنٹ بھی دے سکتے ہیں۔ جس میں کر پاؤں یا نہ، بعد میں آپ کو پڑتال بھی کرنی پڑے گی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹیسٹ کنگ کے معیار کا تو مجھے علم نہیں،لیکن Microsoft Training at AppDev: IT Training, Developer Training, Microsoft Certification Training, Microsoft .NET Training یہاں جو کچھ ملتا ہے وہ انتہائی عمدہ چیز ہے
، ان کے ٹیوٹوریل انتہائی معیاری اور سمجھنے میںآسان ہوتے ہیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (07-11-10), حیدر (07-12-10) |
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (07-11-10), حیدر (07-12-10) |
|
|
#21 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاگل ہو گئے ہو، اس کام کےلیے 800 ریال ۔
پاک۔نیٹ کو دھان کر دو یہ پیسے تو یہ سب کچھ فری میں مل جائے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (03-11-10), یاسر عمران مرزا (07-11-10), محمد عویدص (21-12-10), اویسی (08-11-10), حیدر (07-12-10), رضی (20-03-11), عبدالقدوس (04-11-10) |
|
|
#22 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ سب کچھ منتظمین بھائی کی ایک سائٹ پر پڑا تھا لیکن خدا غارت کرے ڈریم ہوسٹ ہو سب کچھ تباہ کردیا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
Cell: 0568 77 99 07 Email: test-king@hotmail.com test-king@live.com |
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سب کچھ فری میں مل جاتا ہے۔ پیسہ ضائع کرنے کی قطعا ضرورت نہیں ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
ٹورنٹ کے لیے پہلے منی نوا استعمال کرتا تھا۔ اب وہ تو کافی عرصہ ہوا بند ہو گئی اور کوئی آزمودہ سائٹ بتا دیں۔ اور اگر آپ کے پاس ڈاٹ نیٹ سے متعلقہ کوئی مواد ہے تو بتائیں۔ |
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (07-12-10) |
|
|
#29 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
bitspider.net دیکھیں۔ اور اس چکر میں نہ پڑھیں کہ dumps چاہیں۔ پہلے ایمانداری سے تیاری تو کر لیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاسر بھائی اگر سرٹیفیکیشن کرنے کا ارادہ ہے تو کم از کم فریم ورک تین اشاریہ پانچ میں کرئیے گا ۔ کیونکہ اس سے پہلے کے فریم ورکز میںکرنے کو کوئی فائدہ نہیں ۔ کوشش کریں کے فریم ورک چار میں ہی کریں۔ کیونکہ ایک ڈیڑھ سال بعد تین اشاریہ پانچ کی سرٹیفیکیشن بھی آوٹ آف ڈیٹ ھو جائے گی۔ اور اگر کسی کو ڈمپس ملیں تو مجھے بھی دینا۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (04-04-11) |
![]() |
| Tags |
| color, ہیں،, ہے۔, ہے،, فارم, کوئی, کورس, کوشش, کرتے, پسند, ویب, ڈاٹ, لاہور, آئی, السلام, انٹرنیٹ, اسلام, بہترین, تلاش, تعلیم, درکار, زندگی, عادی, عرب, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لیبیا میں موجود پاکستانی طلبہ سے متعلق معلومات کے لئے ٹیلی فون نمبرز | گلاب خان | دیس ہوئے پردیس | 0 | 27-02-11 04:05 AM |
| انٹرنیٹ سے متعلق ٹیکنالوجی نمائش جاری | زارا | عمومی سائنس | 1 | 01-02-11 10:46 AM |
| والدین اور ٹین ایجرز کے باہمی تعلقات اور مسائل | ام غزل | والدین اور بچوں کے حقوق | 4 | 13-01-11 01:13 PM |
| ٹریفک اور ڈبل سواری سے متعلق آرٹیکل چاہیے ! ! ! | نورالدین | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 9 | 25-07-10 01:02 PM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |