واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Computer Certifications

Computer Certifications Here Our young People can discuss about computer based Certifications like MCP, MCSA, MCSE, CCNA, CCNP, CCSP, CCIE, A+, Linux+ and other popular certifications and their related books and dumps.

سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-10, 02:11 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار

سرٹیفکیشن اور انٹرنیٹ پر تعلیم کے متعلق مشورہ درکار

السلام علیکم
میں کافی عرصے سے ویب ڈویلپ مینٹ سے منسلک ہوں اور ابھی سرٹیفکیشن کا ارداہ رکھتا ہوں۔ انٹرنیٹ پر مواد تلاش کرنے کے بعد مجھے سی آئی ڈبلیو سرٹیفکیشن اور مائیکروسافٹ کی ایم سی ایس ڈی سرٹیفکشن کے متعلق پتہ چلا۔ سی آئی ڈبلیو تو زیادہ تر ویب ماسٹرز کے لیے ہے جب کہ ایم سی ایس ڈی مائیکروسافٹ ڈاٹ نیٹ پلیٹ فارم کے متعلق ہے۔ لیکن یہ سرٹیفکیشن کرنے کےلیے ان سے متعلقہ مضامین میں پڑھنا ضروری ہے ۔ اب چونکہ میں سعودی عرب میں‌ہوں اور یہاں پڑھنے کے ذرائع بہت زیادہ مہنگے اور کم ہیں۔

پاکستان میں تلاش کرنے پر ای وینچر نامی ایک انسٹیٹیوٹ کا پتہ چلا جو اسلام آباد اور لاہور میں ہیں، مگر میں ایک ماہ سے زیادہ عرصہ چھٹی پر پاکستان نہیں‌جا سکتا جس میں ظاہر ہے کوئی بھی تعلیم کورس لینا ناممکن ہے۔

اس لیے فقط انٹرنیٹ پر پڑھنے کا آپشن ہی بچتا ہے۔ کافی عرصے سے میں ایک ہی ملازمت میں اٹکا ہوا ہوں اور پروموشن بھی نہیں ہو رہی۔ زندگی بھر اسی پر تو نہیں رہ سکتا، اس لیے سوچا ہے کوئی سرٹفکیشن کر کے اچھی ملازمت حاصل کرنے کی کوشش کروں۔ میں اکثر اخبارات دیکھتا رہتا ہوں ، اچھی ملازمتوں کے مواقع تو موجود ہیں‌مگر وہ سرٹیفکیشن کے بغیر ممکن ہوتا۔

اس لیے گزارش ہے کہ اگر کوئی صاحب ویب ڈیزائن، ڈویلپمینٹ یا ویب ماسٹر سے متعلقہ سرٹیفکیشن یا تعلیم حاصل کر رہے ہوں یا کر چکے ہوں تو وہ اپنا تجربہ بیان کریں اور مجھے مشورہ دیں، کونسی سرٹیفکیشن ملازمت کے لحاظ سے سود مند ہوتی ہے اور انٹرنیٹ پر پڑھنے کا بہترین ذریعہ کیا ہے، ایسے افراد کے لیے جو ریسرچ کو زیادہ پسند نہ کرتے ہوں اور کسی بھی کورس سے متعلقہ کورس آؤٹ لائن کے پیچھے چلنے کے عادی ہوں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-09-10), پاکستانی (26-09-10), ھارون اعظم (30-09-10), محمدمبشرعلی (16-10-10), مرزا عامر (03-10-10), ابرارحسین (13-10-10), احمد بلال (27-09-10), حیدر (07-12-10), راجہ اکرام (30-09-10), رضی (16-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), طاھر (26-09-10), طارق راحیل (30-09-10), عبدالقدوس (26-09-10)
پرانا 26-09-10, 05:41 PM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

بھائی - اپنی جاب پروفائل اور تجربے کے حساب سے سرٹیفیکیشن حاصل کریں تو ہی فائدہ ہو گا۔
مثلا اگر آک ڈیٹا بیس ٹریک سے تعلق رکھتےہیں تو اسی سے متعلقہ سرٹیفیکیشن لیں
ورنہ آپ کے تجربے کے برعکس سرٹیفیکیشن کا عام طور پر کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-09-10), پاکستانی (29-09-10), منتظمین (26-09-10), محمدمبشرعلی (16-10-10), مرزا عامر (03-10-10), احمد بلال (27-09-10), حیدر (07-12-10), راجہ اکرام (30-09-10), عبدالقدوس (26-09-10)
پرانا 30-09-10, 12:40 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

بھائی - اپنی جاب پروفائل اور تجربے کے حساب سے سرٹیفیکیشن حاصل کریں تو ہی فائدہ ہو گا۔
مثلا اگر آک ڈیٹا بیس ٹریک سے تعلق رکھتےہیں تو اسی سے متعلقہ سرٹیفیکیشن لیں
ورنہ آپ کے تجربے کے برعکس سرٹیفیکیشن کا عام طور پر کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔
والسلام
طاہر
طاہر بھائی، آپ نے شاید میرا مراسلہ ٹھیک طرح پڑھا نہیں۔ میں‌اپنی جاب پروفائل کے حوالے سے ہی سرٹیفکیشن کے متعلق معلومات مانگ رہا ہوں۔ بہر حال جواب دینے کا شکریہ
والسلام
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-10), مرزا عامر (03-10-10), حیدر (07-12-10), شمشاد احمد (07-10-10), طاھر (30-09-10)
پرانا 30-09-10, 01:05 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں MCSD ایک اچھی کوشش ہو سکتی ہے۔ CIW کی نہ تو کوئی ویلیو ہے اور نہ ہی کچھ قابل قدر معلومات میں آضافہ کرنے کا موجب بن سکتی ہے۔ مائکروسوفٹ کے moc کورس بہت اچھے ہوتے ہیں ان سے سٹارٹ کریں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-10), یاسر عمران مرزا (03-10-10), مرزا عامر (03-10-10), حیدر (07-12-10), راجہ اکرام (30-09-10), عبدالقدوس (04-10-10)
پرانا 03-10-10, 10:58 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں MCSD ایک اچھی کوشش ہو سکتی ہے۔ CIW کی نہ تو کوئی ویلیو ہے اور نہ ہی کچھ قابل قدر معلومات میں آضافہ کرنے کا موجب بن سکتی ہے۔ مائکروسوفٹ کے moc کورس بہت اچھے ہوتے ہیں ان سے سٹارٹ کریں۔
صحیح۔
سوال کا دوسرا حصہ
سعودی عرب میں انہیں‌سیکھنے کے لیے کیا آپشن ہو سکتے ہیں۔ ایک انڈین یونیورسٹی ہے ۔
اندرا گاندھی یونیورسٹی
اس کی برانچیں کچھ شہروں میں ہیں۔ سائٹ سے دیکھنے پر پتہ چلا کہ وہ ایم سی اے نامی ڈگری پروگرام کرواتی ہے لیکن جدہ اور دمام برانچ سے رابطہ کرنے پر پتہ چلا کہ کمپیوٹر سائنس کورسز سعودی عرب میں‌نہیں کروائے جاتے صرف بزنس سے متعلقہ کورس کروائے جاتے ہیں۔

نیو ہوریزن نامی انسٹی ٹیوٹ سے رابطہ کیا جو سعودی عرب میں‌ہے۔ ایم سی ایس ای سرٹیفکیشن تین ماہ میں، 25 ہزار ریال فیس۔ جو کہ قریبا ساڑھے پانچ لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے۔ جو کہ میرے بجٹ سے زیادہ ہے۔ ایم سی ایس ڈی سرٹیفکیشن کا پتہ نہیں لیکن فیس اس کے قریب قریب ہی ہو گی۔

ایک اور ہے، مھد الفیہ، وہ مائیکروسافٹ کے امتحان کے حوالے سے ایک کورس 1500 ریال میں‌کرواتے ہیں لیکن عربی میں، جو میں‌سمجھ نہیں سکتا۔

اس کے بعد آپشن بچا ۔ آن لائن ٹریننگ۔ اسکے متعلق رائے دیجیے ۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (03-10-10), حیدر (07-12-10), راجہ اکرام (07-10-10)
پرانا 03-10-10, 11:46 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ فیلڈ اپ نے خود سے سیکھنی ہے، کتابیں‌لے لیں‌اور کوشش کریں ارد گرد اگر کوئی پروگرامر ہو یا پھر کوئی شخص اس کو شخصی طور پر کروا رہا ہو تو اس سے بنیادی چیزیں سیکھنے کے لیے شروع کر لیں۔
باقی اصل فائدہ اسی وقت ہو گا اگر اپ ساتھ ساتھ کسی کے استعمال کے پروگرام لکھیں۔ اس سے حاصل ہونے والا تجربہ ہی اصل فائدہ ہو گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (06-10-10), حیدر (07-12-10), راجہ اکرام (07-10-10), عبدالقدوس (04-10-10)
پرانا 07-10-10, 01:44 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ فیلڈ اپ نے خود سے سیکھنی ہے، کتابیں‌لے لیں‌اور کوشش کریں ارد گرد اگر کوئی پروگرامر ہو یا پھر کوئی شخص اس کو شخصی طور پر کروا رہا ہو تو اس سے بنیادی چیزیں سیکھنے کے لیے شروع کر لیں۔
باقی اصل فائدہ اسی وقت ہو گا اگر اپ ساتھ ساتھ کسی کے استعمال کے پروگرام لکھیں۔ اس سے حاصل ہونے والا تجربہ ہی اصل فائدہ ہو گا۔
والسلام
اچھا منتظمین بھائی ، دیکھتے ہیں۔ اصل میں ، جب بھی مائیکروسافٹ کی ویب سائٹ پر جاتا ہوں مجھے حد سے زیادہ کنفیوژن ہو جاتی ہے۔ اتنی زیادہ سرٹیفکیشن موجود ہیں۔ الگ الگ کورس کے لیے، کوئی ڈاٹ نیٹ فریم ورک 1 پر ہے کوئی 2 پر کوئی تین پر اور کوئی تین اعشاریہ پانچ، پھر ویژول سٹوڈیو کے مختلف ورژن ہیں ، 2005، 2008 اور 2010 ، اور ہر ورژن کے لیے الگ سرٹیفکیشن نامزد کی گئی ہے۔ میرا دل تھا مجھے کوئی ایسا بندہ ملتا جس نے سرٹیفکشن کی ہوئی ہو تو وہ مجھے بہتر انداز میں گائیڈ کر دیتا۔

میں‌نے برین بینچ پر ایک سرٹیفکشن کی تھی، ویب ڈیزائن کانسپٹس کی، اس میں پاس ہو گیا تھا، لیکن وہ ذرا بنیادی درجے کی تھی، ایڈوانس کی نہیں۔
خیر دیکھتے ہیں، مزید کسی صاحب کی پاس کوئی تجویز ہو تو بتائیں۔
ابرار بھائی اگر کوئی مشورہ دے سکیں، یا عبدالقدوس بھائی یا پاکستانی بھائی، اگر لاہور یا اسلام آباد میں‌موجود سرٹیفکیشن کے مواقع پر روشنی ڈال سکیں تو بہت مشکور ہوؤں گا۔
والسلام
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (18-10-10), احمد بلال (07-10-10), حیدر (07-12-10), راجہ اکرام (07-10-10)
پرانا 07-10-10, 11:15 PM   #8
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران بھائی نیو ہوریزن کراچی برانچ کی ویب سائٹ دیکھیے اس پر انہوں نے آن لائن کورسیس کا بھی لنک دیا ہوا اور یقینا اس کی فیس بھی سعودی برانچ سے کافی کم ہوگی -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (07-10-10), یاسر عمران مرزا (08-10-10), محمد عویدص (21-12-10), حیدر (07-12-10)
پرانا 08-10-10, 01:30 AM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا مزمل بھائی میں دیکھتا ہوں۔ شکریہ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-12-10)
پرانا 10-10-10, 01:05 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی سب سے پہلے تو لیٹ جواب دینے پر معذرت
آپ کی ایک پوسٹ پڑی تھی ،جس میں‌آپ نے بتایا تھا کہ آپ ویب ڈیویلپ منٹ اور وی بی کا کورس چند سال پہلے کر چکے ہیں، آپ ان میں‌سے کسی ایک میں‌مہارت حاصل کرلیں مطلب ویب ڈویلپر یا سافٹ ویر ڈویلپر اور اس کے متعلقہ کورسسز مفید ہوں‌گے۔اور اگر دونوں کرنا چاہتے ہوں‌تو بھی پہلے کسی ایک کا انتخاب کرلیں۔اور پہلے اس میں مہارت حاصل کرلیں۔
اور جاب کیلئے آپ کو سرٹیفکیٹ کی ضرورت اتنی نہیں‌پڑتی جتنی تجربے اور مہارت کی ضرورت ہوتی ہے ، میرا مشورہ تو یہ ہے کہ آنلائن فضول میں‌پیسہ خرچ کرنے کے بجائے جب پاکستان چھٹی پر جائیں‌تو کافی پرائیویٹ انسٹی ٹیوٹ ہیں‌ان میں سے کسی سے بات کرکے وہاں ٹیسٹ‌دے کر سرٹیفکیٹ لے لیں۔یہاں سے کافی سستا پڑے گا۔لیکن تیاری پہلے سے کرلیں‌،آج کل ہر قسم کے ویڈیو ٹیوٹوریل آن لائن موجود ہیں۔مائکروسافٹ کے کورسز کیلئے Microsoft Training at AppDev: IT Training, Developer Training, Microsoft Certification Training, Microsoft .NET Training یہاں‌سے آپ کو بہترین ٹیوٹوریل مل جائیں گے۔اور ویب ڈیویلپمنمٹ کیلئے http://www.lynda.com/Member.aspx بہترین جگہ ہے (ان میں‌سے اکثر آن لائن فری میں‌مل جاتے ہیں، سوائے ایپ ڈیو کے لیٹسٹ کورسز کے جو کہ بعض‌اوقات تھوڑے عرصے کے بعد آنلائن ہوتے ہیں ) ، اس کے علاوہ بھی آنلائن بہت کچھ موجود ہے ۔آپ ایک دفعہ قدم بڑھائیں راستے خود بخود کھلتے جائیں‌گے ۔اور ایک بات ضرور ذہن میں‌رکھیں کہ کام کے ساتھ ساتھ سیکھنا مشکل ضرور ہےاور اس میں‌ٹائم بھی تھوڑا زیادہ لگتا ہے لیکن ناممکن نہیں‌ہے۔اور اس میں مستقل مزاجی سب سے زیادہ ضروری ہے ،ورنہ تھوڑے دنوں‌کے بعد بندہ تھک جاتا ہے اور سیکھنا سیکھانا پیچھے رہ جاتا ہے ۔یہ ذاتی تجربے کی بات بتا رہاہوں۔
اورپہلے جو آپ نے MCSE کا ذکر کیا ہے تو وہ نیٹ ورکنگ کا کورس ہے ،جبکہ MCSD سافٹ ویر ڈویلپر کا کورس ہے اس کے علاوہ مائکروسافٹ کا MCPD کورس بھی ہے جو کہ سافٹ ویر ڈیلوپمنٹ کے ساتھ ساتھ ویب سے متعلقہ بھی ہے۔
اور اگر آپ کام کے ساتھ ساتھ ان کورسز کو کرنے کی کوشش کریں گے تو اتنا ٹائم نہیں دے پائیں گے۔اس لیے بہتر یہ ہوگا کہ جو کورس آپ کرنا چاہتے ہوں اس سے متعلقہ لینگویجز پر ہاتھ سیدھا کرلیں اور پھر پاکستان چار چھ ماہ کی چھٹی پر جائیں اور جو تھوڑی بہت کمی رہ گئی ہو وہ وہاں جا کر پوری کر لیں اور ٹیسٹ دے کر سرٹیفکیٹ حاصل کرلیں۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
asakpke (03-11-10), پاکستانی (10-10-10), یاسر عمران مرزا (10-10-10), محمد عویدص (21-12-10), محمدمبشرعلی (16-10-10), محمدخلیل (10-10-10), احمد بلال (11-10-10), حیدر (07-12-10), عبدالقدوس (10-10-10)
پرانا 10-10-10, 08:07 PM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
عمران بھائی نیو ہوریزن کراچی برانچ کی ویب سائٹ دیکھیے اس پر انہوں نے آن لائن کورسیس کا بھی لنک دیا ہوا اور یقینا اس کی فیس بھی سعودی برانچ سے کافی کم ہوگی -
مزمل بھائی، نیو ہوریزن کراچی کی سائٹ پر آنلائن کورسز کرنے کا لنک تو ہے لیکن وہ آپکو ان کی مرکزی سائٹ پر لے جاتا ہے جس میں رجسٹریشن کروانے یا آنلائن مواد تک رسائی حاصل کرنے کا کوئی لنک نہیں‌ہے۔ تو میں‌نے ان کو ای میل کی ہے ، دیکھتا ہوں کب تک جواب آتا ہے۔
والسلام
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-12-10)
پرانا 10-10-10, 08:21 PM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی سب سے پہلے تو لیٹ جواب دینے پر معذرت
آپ کی ایک پوسٹ پڑی تھی ،جس میں‌آپ نے بتایا تھا کہ آپ ویب ڈیویلپ منٹ اور وی بی کا کورس چند سال پہلے کر چکے ہیں، آپ ان میں‌سے کسی ایک میں‌مہارت حاصل کرلیں مطلب ویب ڈویلپر یا سافٹ ویر ڈویلپر اور اس کے متعلقہ کورسسز مفید ہوں‌گے۔اور اگر دونوں کرنا چاہتے ہوں‌تو بھی پہلے کسی ایک کا انتخاب کرلیں۔اور پہلے اس میں مہارت حاصل کرلیں۔
اور جاب کیلئے آپ کو سرٹیفکیٹ کی ضرورت اتنی نہیں‌پڑتی جتنی تجربے اور مہارت کی ضرورت ہوتی ہے ، میرا مشورہ تو یہ ہے کہ آنلائن فضول میں‌پیسہ خرچ کرنے کے بجائے جب پاکستان چھٹی پر جائیں‌تو کافی پرائیویٹ انسٹی ٹیوٹ ہیں‌ان میں سے کسی سے بات کرکے وہاں ٹیسٹ‌دے کر سرٹیفکیٹ لے لیں۔یہاں سے کافی سستا پڑے گا۔لیکن تیاری پہلے سے کرلیں‌،آج کل ہر قسم کے ویڈیو ٹیوٹوریل آن لائن موجود ہیں۔مائکروسافٹ کے کورسز کیلئے Microsoft Training at AppDev: IT Training, Developer Training, Microsoft Certification Training, Microsoft .NET Training یہاں‌سے آپ کو بہترین ٹیوٹوریل مل جائیں گے۔اور ویب ڈیویلپمنمٹ کیلئے http://www.lynda.com/Member.aspx بہترین جگہ ہے (ان میں‌سے اکثر آن لائن فری میں‌مل جاتے ہیں، سوائے ایپ ڈیو کے لیٹسٹ کورسز کے جو کہ بعض‌اوقات تھوڑے عرصے کے بعد آنلائن ہوتے ہیں ) ، اس کے علاوہ بھی آنلائن بہت کچھ موجود ہے ۔آپ ایک دفعہ قدم بڑھائیں راستے خود بخود کھلتے جائیں‌گے ۔اور ایک بات ضرور ذہن میں‌رکھیں کہ کام کے ساتھ ساتھ سیکھنا مشکل ضرور ہےاور اس میں‌ٹائم بھی تھوڑا زیادہ لگتا ہے لیکن ناممکن نہیں‌ہے۔اور اس میں مستقل مزاجی سب سے زیادہ ضروری ہے ،ورنہ تھوڑے دنوں‌کے بعد بندہ تھک جاتا ہے اور سیکھنا سیکھانا پیچھے رہ جاتا ہے ۔یہ ذاتی تجربے کی بات بتا رہاہوں۔
اورپہلے جو آپ نے MCSE کا ذکر کیا ہے تو وہ نیٹ ورکنگ کا کورس ہے ،جبکہ MCSD سافٹ ویر ڈویلپر کا کورس ہے اس کے علاوہ مائکروسافٹ کا MCPD کورس بھی ہے جو کہ سافٹ ویر ڈیلوپمنٹ کے ساتھ ساتھ ویب سے متعلقہ بھی ہے۔
اور اگر آپ کام کے ساتھ ساتھ ان کورسز کو کرنے کی کوشش کریں گے تو اتنا ٹائم نہیں دے پائیں گے۔اس لیے بہتر یہ ہوگا کہ جو کورس آپ کرنا چاہتے ہوں اس سے متعلقہ لینگویجز پر ہاتھ سیدھا کرلیں اور پھر پاکستان چار چھ ماہ کی چھٹی پر جائیں اور جو تھوڑی بہت کمی رہ گئی ہو وہ وہاں جا کر پوری کر لیں اور ٹیسٹ دے کر سرٹیفکیٹ حاصل کرلیں۔
ابرار بھائی جواب چاہے تاخیر سے لیکن آیا تو سہی۔ اصل میں میرا سرٹیفکیشن کرنے کا مقصد ٹو ان ون ہے، یعنی میں سرٹیفکیٹ کے ساتھ ساتھ سیکھنا بھی چاہتا ہوں۔ میں‌نے اے ایس پی میں‌ کام کیا ہوا ہے اور تھوڑا بہت پی ایچ پی میں بھی، لیکن میں‌اے ایس پی ڈاٹ نیٹ کے ساتھ نہیں چل سکا۔ پہلے ویژول سٹوڈیو 2005 میں‌کام کرنے کی کوشش کی لیکن کچھ سمجھ نہیں‌آیا، پھر اب تو 2010 بھی آ چکا ہے۔ میں‌کوشش کرتا ہوں کسی ایک چیز کو پکڑ کر کام کر سکوں۔ مجھے ویب کے متعلقہ کام کرنے میں‌ہی سہولت رہتی ہے اس لیے میں اے ایس پی ڈاٹ نیٹ میں کام کروں گا۔ مائیکرو سافٹ نے اصل میں اس چیز کو بہت زیادہ پھیلا دیا ہے۔ مختلف ایگزام نمبر، مختلف کورس نمبر اور ہر الگ الگ ڈاٹ نیٹ ورثن کے لیے الگ الگ سرٹیفکیشن۔ آپ چونکہ اس شعبے سے متعلقہ ہیں اس لیے مجھے بتائیے۔ اگر میں اے ایس پی ڈاٹ نیٹ کے تازہ ترین ورژن پر کام کروں تو کون سے سرٹیفکشن کر سکتا ہوں۔ نیز کیا وہ سرٹیفکشن مارکیٹ کے حوالے سے کوئی اہمیت رکھتی ہو گی ؟
  • Microsoft Certified Technology Specialist (MCTS)
  • Microsoft Certified Professional Developer (MCPD)

اور پاکستان میں‌اگر لاہور یا اسلام آباد سے سرٹیفکشن کے متعلقہ تعلیم حاصل کرنی ہو تو کوئی انسٹیٹوٹ ریکمنڈ کریں‌گے ؟
شاید ایک انسٹی ٹیوٹ، ای وینچر نام سے وہ اس طرح کے کورسز کرواتا ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (10-10-10), حیدر (07-12-10)
پرانا 10-10-10, 09:25 PM   #13
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,664
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ای وینچر فلحال سب سے اچھا جا رہا ہے eVentureSolutions (EVS) - Center of excellece for .NET, Java, PMP, PHP, Web Designing, MCTS, MCPD, SCJP,SCWCD training in Pakistan(Lahore, Rawalpindi / Islamabad)
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (13-10-10), ابرارحسین (13-10-10), حیدر (07-12-10)
پرانا 16-10-10, 02:01 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی آپ نے کہا تھا کہ آپ وی بی 6 جانتے ہیں‌،اور ڈاٹ نیٹ کو سمجھنے میں‌مشکل پیش آرہی ہے اس کیلئے ایک ویڈیو ٹیوٹوریل ملا ہے امید ہے آپ کیلئے مفید ہوگا
کورس لنک :Visual Basic 6.0 to VB.NET Migration For Developers

ٹیوٹوریل فائلز
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-10-10), پاکستانی (16-10-10), یاسر عمران مرزا (16-10-10), حیدر (07-12-10), رضی (20-03-11)
پرانا 03-11-10, 10:11 PM   #15
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابرار بھائی، جب سے آپ نے یہ لنک پوسٹ کیے تھے، تب سے میرا انٹرنیٹ ڈاؤن جا رہا تھا۔ آج کچھ بہتر ہوا ہے۔ میں آج سے ڈاؤن لوڈنگ کا آغاز کرتا ہوں اور پھر انشاء اللہ اسے سیکھنے کی کوشش کروں گا۔
آپکا فیس بک آئی ڈی مل سکتا ہے ؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ابرارحسین (03-11-10), حیدر (07-12-10)
جواب

Tags
color, ہیں،, ہے۔, ہے،, فارم, کوئی, کورس, کوشش, کرتے, پسند, ویب, ڈاٹ, لاہور, آئی, السلام, انٹرنیٹ, اسلام, بہترین, تلاش, تعلیم, درکار, زندگی, عادی, عرب, عرصہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا میں‌ موجود پاکستانی طلبہ سے متعلق معلومات کے لئے ٹیلی فون نمبرز گلاب خان دیس ہوئے پردیس 0 27-02-11 04:05 AM
انٹرنیٹ سے متعلق ٹیکنالوجی نمائش جاری زارا عمومی سائنس 1 01-02-11 10:46 AM
والدین اور ٹین ایجرز کے باہمی تعلقات اور مسائل ام غزل والدین اور بچوں کے حقوق 4 13-01-11 01:13 PM
ٹریفک اور ڈبل سواری سے متعلق آرٹیکل چاہیے ! ! ! نورالدین آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 9 25-07-10 01:02 PM
سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:57 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger