واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > CSS سیکھیں



CSS سیکھیں CSS سیکھیں


Inroduction TO Css

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-09, 12:26 PM   #1
Inroduction TO Css
wajee wajee آف لائن ہے 25-06-09, 12:26 PM

Intorduction To Css
سی ایس ایس کا تعارف

سی ایس ایس کا تعارف

Css Stand for Cascading Style Sheets
سی ایس ایس ، ایچ ٹی ایم ایل کے پیچز کو بہت ہی لائٹ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے
اس سے ہم ایچ ٹی ایم ایل کے بہت سارے ٹیگ استعمال کرنے سے بچ جاتے ہیں اور وقت بھی

اسٹائل شیٹ کی مدد سے ہم ڈیفائن کرتے ہیں کہ ایچ ٹی ایم ایل کے ایلیمنٹ کیسے نظر آنے چائیں۔ اسٹائل شیٹ میں عموما اسٹائل شیٹ میں

محفوظ ہوتے ہیں جس کی ایکسٹنشن css. ہوتی ہے ۔

اسٹائل شیٹ کو ایچ ٹی ایم ایل میں لکھنے کے لیے یہ کوڈنگ استعمال ہوتی ہے
<style type=text/css>

سی ایس ایس ،ایچ ٹی ایم ایل میں تین طرح سے لکھی جاتی ہے
۱) Internal Style Sheet or Embebed Style sheet
۲) External Style Sheet or linking Style Sheet
۳) Inline Style Sheet

1 Internal Style Sheet
یہ ایچ ٹی ایم ایل کے ہیڈ ٹیگ کے اندر لکھی جاتی ہے
<html><head><title>Css</title><style type=text/css></head>

2 External Style Sheet
اسکو ہم لنک کے ذریعے استمعال کرتے ہیں یا کسی سائٹ سے کچھ سٹائل لینے کے لیے
<html><head><title>Waqas Ali</title>
<link rel=stylesheet type=text/css href=pak.css>
</head>

3 Inline Style Sheet
اسکو ہم ایچ ٹی ایم ایل کے ٹیگ کے ساتھ ہی استعمال کرتے ہیں
<h1 style=color:green;font-famil:Alvi Nastaleeq>

یہ اسکا چھوٹا سا تعارف ہے اگلی کلاس میں ہم اسکوں لکھنے کا طریقہ سیکھیں گے ۔ابھی صرف آپ اسکے بارے میں جان سکے کے یہ کیا ہوتی ہے

اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا وقاص علی قریشی اردو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

wajee
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3206
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مدثر حسین (28-05-10), ابرارحسین (26-06-09), رضی (25-06-09), سحر (25-06-09)
پرانا 25-06-09, 02:20 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,244
شکریہ: 7,302
5,977 مراسلہ میں 15,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اعلی بھائی جان بہت اچھے وے سے دسیاں ہے مزا آگیا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (25-06-09)
پرانا 26-06-09, 11:01 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ اور دوستوں کی رائے کا منتظر
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-09-10)
جواب

Tags
color, external, green, head, پسند, وقاص علی قریشی اردو, نظر, اردو, بھائی, علی, صرف

« - | css کلاس 1 »

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger