![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,516
کمائي: 118,832
شکریہ: 13,541
4,915 مراسلہ میں 16,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یونیورسٹی فیس بڑھانے پر لندن میں طلبہ کا احتجاج
بریطانیہ میں یونیورسٹیز کی فیس 3000£ ایک سال کی تھی اب جو نئی گورنمنٹ آئی ھے جس کے وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون بنے ہیں ان کا تعلق ٹوری پارٹی (کنزرویٹو) سے ھے اور انہیں گورنمنٹ بنانے کے لئے انہیں سیٹیں کم ہونے کی وجہ سے لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کو ساتھ ملانا پڑا تھا۔ وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے اعلان کیا ھے کہ 2012 میں فیس بڑھا دی جائے گی جو کہ 9000£ سال کی ہو گی اس پر یہاں کے طلبہ لندن میں احتجاج کر رہے ہیں۔ آئیں آپ کو کچھ کلپس دکھاتے ہیں مگر یہ سب یہاں کے ہیں اس لئے ان پر کوئی بھی خطرناک چارج نہیں۔ اگر یہ فیس بڑھ گئی تو پھر پاکستان اور دوسرے ممالک کے طالب عملوں میں بہت کمی واقعہ ہو جائے گی۔ یہاں پر اس پر سٹوڈنٹ یونین بہت احتجاج کر رہے ہیں۔
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لیکن حکومت نے یہ فیسیں کیوںبڑھائیں؟
کیا اب وار آن ٹیرر کا خرچہ بھی سٹوڈنٹوںکو ہی دینا پڑے گا؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اور اچانک 3 گنا کیوں؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | کنعان (28-11-10), یاسر عمران مرزا (28-11-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
امریکہ کی طرح برطانیہ بھی اقتصادی طور پر لڑکھڑا چکا ہے۔ اس لیے اب یہ خرچے تو پورے کرنے ہی ہیں نا۔
یہ گورے پوری دنیا کے خزانے لوٹ لوٹ کر اب تک عیاشی کرتے رہے ہیں۔ اب امریکہ تو جنگیں پیدا کر کے، ہتھیار بیچ کر سانسیں لے رہا ہے۔ برطانیہ نے بھی ہاتھ پیر تو مارنے ہی ہیں نا زیادہ تر طالبعلم دوسرے ممالک سے آئے ہوے ہیں۔ اور ان پر ملک کا بوجھ ڈال کر ان سے پیسے کھینچنا چاہتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیس, ہونے, کوئی, کلپس, گی, گئی, ھے, پاکستان, یونیورسٹی, واقعہ, وجہ, وزیر, لندن, نئی, مگر, ممالک, آئی, احتجاج, اعظم, بڑھانے, جائے, دی, دوسرے, سال, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پنجاب یونیورسٹی نے 300 ارکان اسمبلی کی میٹرک اور ایف اے کی اسنادمانگ لیں | جاویداسد | خبریں | 0 | 26-08-10 05:18 PM |
| اسلام آباد:اسلامک یونیورسٹی میں دھماکہ | حیدر | خبریں | 13 | 21-10-09 11:46 PM |
| پرنام سنگھ نے یونیورسٹی میں داخلہ لیا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 08-09-09 07:36 PM |
| کولوراڈو یونیورسٹی کے اشتراک سےاسلام آباد میں ایک جدید میڈیا یونیورسٹی کا قیام | پاکستانی | طالب علموں کی بیٹھک | 4 | 26-08-07 02:30 AM |