ہمارے ملک میںغریبوںکا استحصال کیا جاتا ہے جبکہ ۔ ۔ ۔ ۔
الکمونیا میں تو ایسا نہیںہوتا
کیا الکمونیا میں غریب ھوتا ہے؟
یہاںجس کی لاٹھی اُسکی بھینس کا قانوںہے بلکہ جنگل کا قانون ہے جبکہ ۔ ۔ ۔
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
الکمونیا میں لا ٹھی نہی ھوتی یا بھنس نہی ہوتی؟