میاں صاحب! السلام علیکم! کیا آپ کو معلوم نہیں؟ الکومونیا میں جو کچھ نہیں ہوتا وہ پاکستان میں ہوتا ہے!!!!!!!!!! بعض اوقات وہ پاکستانیوں کے کام دیکھ کر انگشت بدندان رہ جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔! پھر اُس کی نقل کرتے ہیں لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ "کوا چل ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا" کی زندہ مثال بن جاتے ہیں۔ آپ نے دیکھے نہیں کیا؟