پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو شاھد کا سلام
دوستو! جیسا کہ آُ سب کو معلوم ہے کہ آج کل جمہوریت کا دور "بہت دور" ہے یعنی دورہ دورہ ہے
تو سوچا کہ کیوں نہ ہم بھی انتظامیہ کے سامنے اپنا یہ مطالبہ پیش کریں کہ ہمیں فورم پر یوزر یونین بنانے کی اجازت دی جائے؟
تو آپ سب دوست جلدی جلدی اس بارے میں اپنی رائے پیش کریں تاکہ آئندہ کے لائحۂ عمل کا اعلان کیا جائے
جینا ہوگا مرنا ہوگا
کچھ نہ کچھ تو کرنا ہوگا
بٹن دباکے