کوڈیکس (Codex) کسے کہتے ہیں؟
کوڈیکس لاطینی زبان کا لفظ ہے جوcaudex لکھا جاتا ہے اسکا مطلب ہے کہ تہوں والی یا تہہ در تہہ والی۔ مایا تہذیب کی کتب کو تہہ در تہہ والے کاغذ میں لکھا جاتا تھا یعنی جیسے کے نیچے والی تصویر سے واضع ہے ۔
ایک بڑے کاغذ کو تہہ در تہہ موڑا جائے تو وہ کوڈیکس کہلائے گا۔ یہ تیکنیک پہلی صدی عیسوی میں ایجاد ہوئی۔ کوڈیکس کی دو قسمیں ہیں ان میں سے ایک مایا نے لکھی اور دوسری شہرہ آفاق مصورLeonardo DaVinci نے۔
شہرہ آفاق مصورLeonardo DaVinci۔
مایا تہذیب کی کوڈیکس
DaVinci کی کوڈیکس
