سرورق
گیمز
::
یومیہ موضوع
یومیہ مراسلات
آپکے موضوع
نئے جوابات
فورمز
رجسٹر
تصاویری البم
سماجی حلقے
تلاش
آج کے مراسلات
تمام کو پڑھا ہوا کریں
پاکستان کی آواز
>
سماجی حلقے
>
Uncategorized
>
جدید تحقیق
جدید تحقیق
رکن کا نام
مجھے یاد رکھیں?
پاسورڈ
جدید تحقیق
Discussion Tools
06-05-08
08:33 AM
-
permalink
خرم شہزاد خرم
السلام علیکم جناب عرفان بھائی بہت خوب کیا اس میں سوال کرنے کی بھی اجازت ہے اور اس کا جواب بھی ملے گا
06-05-08
09:33 AM
-
permalink
میاں شاہد
واہ بہت خوب اچھی معلومات ملیںگی ہو سکا تو میںبھی کچھ نہ کچھ پیش کروںگا
13-05-08
07:23 PM
-
permalink
محمدعدنان
بہت خوب عرفان بھائی
14-05-08
04:08 PM
-
permalink
عرفان حیدر
بالکل جواب ملے گا سوال کا، اور آپ سب کا شکریہ اس گروہ میں شمولیت اختیار کرنے پر۔
اور انشاءاللہ ہم بہت جلد مایا تہذیب پر گفتگو کریں گے۔
14-05-08
04:13 PM
-
permalink
عرفان حیدر
یہ تصویر مایا تہذیب کی جھلک دکھاتی ہے کہ کس طرح انکا نظام تھا۔
14-05-08
04:29 PM
-
permalink
عرفان حیدر
مایا تہذیب کا اپنا حساب کتاب کرنے کا نظام بھی تھا۔ مایا تہذیب کے حساب کتاب کےنظام میں فقط تین نشانات استعمال ہوتے تھے جس میں لکیر، نقطہ، اور سیپ کا نشان شامل ہیں۔ اس میں لکیر کے معنی پانچ، سیپ کے معنی صفر اور نقطہ کے معنی ایک کے ہیں۔ ان تین نشانوں کے زریے بغیر پڑھے لکھے لوگ بھی بڑے سے بڑا حساب کتاب کرلیتے تھے۔حضرت عیسی علیہ السلام کے اٹھائے جانے کے 250 سال بعد کی تہذیب میں صفر کا پایا جانا ایک حیران کن امر ہے کیوں کہ اس زمانے میں بہت ساری قوموں میں صفر کا کہیں نام و نشان نہیں تھا۔ مایا کے یہاں جو ہندسوں کا نظام استعمال کیا جاتا تھا وہ20 کے سسٹم پر انحصار کرتا تھا جب کہ موجودہ نظام 10 پر انحصار کرتا ہے۔ یعین مایا والے 10، 100، 1000 اور 100000 کے بجائے 1، 20، 400، 8000 اور 160000 لکھتے تھے۔
09-07-08
01:55 AM
-
permalink
عزیزامین
بہت اچھی معلومات ھیں
11-08-08
03:56 PM
-
permalink
منتظمین
بہت عمدہ معلومات ہیں کہاں سے ملی ہیں
29-08-08
10:20 AM
-
permalink
gymnast
Salamz All of U This Is Faisal Khan
06-10-08
01:07 AM
-
permalink
عرفان حیدر
مایا کی اپنی لکھائی کا نظام بھی تھا جو مصریوں کی طرز پر یعنی شکلوں کی صورت میں تھا۔
مایا کی اپنی کتب بھی تھی جو ایک عسایت کے عروج کے دور میں تباہ کردی گئی۔ جو بچ گئی وہ یا تو کاغد پر تھیں یا پھر دیواروں اور بتوں کی صورت میں۔
صفحہ 1 کل 2
1
2
>
Discussion Tools
Mark This Discussion Read
Discussion Tools
Mark This Discussion Read
تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے
08:56 PM
-- PakNet-Alvi
-- PAKnet
-- PakNet-old-Alvi
-- English (US)
-- Urdu (Pk)
ہم سے رابطہ کریں
-
پاکستان کی آواز - صفحہ اول
-
اوپر
Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by
vBSEO
3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب
زبیر
کے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں
wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے
جناب فاروق سرور خان
کے مشکور ہیں
Template-Modifikationen durch
TMS
vBCredits
v1.4 Copyright ©2007 - 2008,
PixelFX Studios
Ad Management plugin by
RedTyger