میں اس انجمن میں بھی آ گیا ہوں! لیکن یہ مت سمجھئے گا کہ میں کوئی پاگل واگل ہوں۔ دراصل میں آج کل پاگلوں پر تحقیق کر رہا ہوں اس لئے پاگلوں کے روزوشب دیکھنے آیا ہوں۔ لہذا آپ اپنا کام جاری رکھئے میں صرف آپ کی حرکات و سکنات دیکھوں گا اور اپنا مقالہ مکمل کروں گا۔