Social Group
ساحلوں کی ہوا
اگر آپ سمندر کےساحل پر کھڑے ہوں تو آپ محسوس کریں گے کہ ہلکی ہلکی لیکن مسلسل نمدار ہوا ہر وقت چلتی رہتی ہے۔ اگر آپ کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہیں یا زمانے کے بے ربط حالات سے نالاں ہیں یا آج کل کے مشینی دور میں اور نفسا نفسی کے عالم میں دوست یار اور عزیر و اقارب تو ایک طرف ۔۔۔۔ اپنے آپ کو بھی اکثر بھول جاتے ہیں۔۔۔۔۔ تو ایسے میں ضروری ہے کہ شب و روز کی گونا گوں مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کچھ وقت اپنے دوستوں، رستہ داروں اور عزیز و اقارب کے ساتھ گزارا جائے۔ اس طرح آپ کی طبیعت تازہ ہو جائے گی۔۔۔۔!
یہاں ہم سب مل کر ایسا ہی ایک ماحول بنائیں گے کہ ہم اپنے نیٹ فرینڈز کے ساتھ گپ شپ کر سکیں اور خیالات اور معلومات کا تبا دلہ کر سکیں۔
شکریہ