Social Group
تحفظماحولیات وجنگلی حیات
ترقی کے اس دور میںانسان کسقدر خودغرض ہوگیا کہ کروڑوں سال سے زمین پر موجود جانوروں کی نسل کو معدوم کرنے میںپیش پیش ہیں جہاں میںکوئی چیز بےوُقت نہیں میںعزیز امین جانوروںسے محبت رکھتا ہوں اور میرا ماننا ہے کہ میں ہر انسان کا کوئی نا کوئی پسندیدہ جانور یا پرندہ ہوتا ہے جیسے پاکستان کا کوئی پرندہ سرخاب اور جانور ماخور ہے، اقبال کا پسندیدہ پرندہ شاہین تھا وغیرہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ انسان کی خود غرضی کی وجہ سے ہونے والا جانوروںکا قتل بند ہونا چاہیے تو میرا ساتھ دیں
گروپ میں شمولیت اختیار کریںاور اس مشن میںمیرا ساتھ دیں
جنگلی حیات کے متعلقہ فورم کے لیے یہاں تشریف لائیں
http://pak.net/%D8%AC%D9%86%DA%AF%D9%84%DB%8C-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA/