واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > سماجی حلقے




سماجی حلقے
Search Groups  
Category Group Name Members Discussions پیغامات Pictures آخری مراسلہ Reverse Sort Order
Uncategorized
موجودہ دور میں ہر شخص ترقی کی جانب گامزن ہے اور دنیا کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کئے ہوئے ہے۔ امیر غریب کا گلہ اور غلہ دونوں کھا رہا ہے۔ غریب امیر سے جل رہا ہے۔لیکن۔۔۔۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ پاگل خوش کیوں رہتے ہیں؟ کیوں کہ وہ اپنی دھن میں مگن رہتے ہیں اور کسی سے جلنے اور کسی کو جلانے کا عمل نہیں اختیار کرتے۔ آئے اس انجمن کی رکنیت کو اختیار کریں اور خود کو موجودہ مسائل اور تکلیفوں سے دور رکھنے اور ان کو حل کرنے کی کوشش کریں۔
35 2 44 0
12-02-10
04:55 PM
Uncategorized
ترقی کے اس دور میں‌انسان کسقدر خودغرض ہوگیا کہ کروڑوں سال سے زمین پر موجود جانوروں‌ کی نسل کو معدوم کرنے میں‌پیش پیش ہیں جہاں میں‌کوئی چیز بےوُقت نہیں‌ میں‌عزیز امین جانوروں‌سے محبت رکھتا ہوں اور میرا ماننا ہے کہ میں‌ ہر انسان کا کوئی نا کوئی پسندیدہ جانور یا پرندہ ہوتا ہے جیسے پاکستان کا کوئی پرندہ سرخاب اور جانور ماخور ہے، اقبال کا پسندیدہ پرندہ شاہین تھا وغیرہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ انسان کی خود غرضی کی وجہ سے ہونے والا جانوروں‌کا قتل بند ہونا چاہیے تو میرا ساتھ دیں‌ گروپ میں شمولیت اختیار کریں‌اور اس مشن میں‌میرا ساتھ دیں جنگلی حیات کے متعلقہ فورم کے لیے یہاں تشریف لائیں http://pak.net/%D8%AC%D9%86%DA%AF%D9%84%DB%8C-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA/
5 1 12 0
28-08-09
10:42 PM
Uncategorized
پُر خلوص پاکستانی یہ پر صرف وہ آ سکتے ہیں جو صرف پاکستان کی اچھائی کے بارے میں معلومات رکھتے ہوں بس اور کچھ نہیں۔
37 1 39 0
10-06-08
Uncategorized
الکمونیا کو جاننے اور ماننے والوں کا گروپ۔ الکمونیا میں کوئی غلط بات نہیں ہو سکتی اورکوئی غلط کام نہیں ہوسکتا۔ سب دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
31 1 33 1
13-04-09
12:40 PM
Uncategorized
اگر آپ سمندر کےساحل پر کھڑے ہوں تو آپ محسوس کریں گے کہ ہلکی ہلکی لیکن مسلسل نمدار ہوا ہر وقت چلتی رہتی ہے۔ اگر آپ کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہیں یا زمانے کے بے ربط حالات سے نالاں ہیں یا آج کل کے مشینی دور میں اور نفسا نفسی کے عالم میں دوست یار اور عزیر و اقارب تو ایک طرف ۔۔۔۔ اپنے آپ کو بھی اکثر بھول جاتے ہیں۔۔۔۔۔ تو ایسے میں ضروری ہے کہ شب و روز کی گونا گوں مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کچھ وقت اپنے دوستوں، رستہ داروں اور عزیز و اقارب کے ساتھ گزارا جائے۔ اس طرح آپ کی طبیعت تازہ ہو جائے گی۔۔۔۔! یہاں ہم سب مل کر ایسا ہی ایک ماحول بنائیں گے کہ ہم اپنے نیٹ فرینڈز کے ساتھ گپ شپ کر سکیں اور خیالات اور معلومات کا تبا دلہ کر سکیں۔ شکریہ
10 1 4 0
20-11-08
Uncategorized
یہاں ہم مختلف قسم کی جدید اور پرانی تحقیق کے حوالہ بات کریں گے جو دنیا کی پرانی تہذیبوں سے وابسطہ ہے۔
27 1 15 0
27-12-08
01:22 PM
آضافی تلاش   Group Subscriptions


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger