سرورق
گیمز
::
یومیہ موضوع
یومیہ مراسلات
آپکے موضوع
نئے جوابات
فورمز
رجسٹر
تصاویری البم
سماجی حلقے
تلاش
آج کے مراسلات
تمام کو پڑھا ہوا کریں
پاکستان کی آواز
>
سماجی حلقے
Uncategorized
رکن کا نام
مجھے یاد رکھیں?
پاسورڈ
Search Groups
سماجی حلقے
in category
Uncategorized
Group Name
Members
Discussions
پیغامات
Pictures
آخری مراسلہ
تحفظماحولیات وجنگلی حیات
ترقی کے اس دور میںانسان کسقدر خودغرض ہوگیا کہ کروڑوں سال سے زمین پر موجود جانوروں کی نسل کو معدوم کرنے میںپیش پیش ہیں جہاں میںکوئی چیز بےوُقت نہیں میںعزیز امین جانوروںسے محبت رکھتا ہوں اور میرا ماننا ہے کہ میں ہر انسان کا کوئی نا کوئی پسندیدہ جانور یا پرندہ ہوتا ہے جیسے پاکستان کا کوئی پرندہ سرخاب اور جانور ماخور ہے، اقبال کا پسندیدہ پرندہ شاہین تھا وغیرہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ انسان کی خود غرضی کی وجہ سے ہونے والا جانوروںکا قتل بند ہونا چاہیے تو میرا ساتھ دیں گروپ میں شمولیت اختیار کریںاور اس مشن میںمیرا ساتھ دیں جنگلی حیات کے متعلقہ فورم کے لیے یہاں تشریف لائیں http://pak.net/%D8%AC%D9%86%DA%AF%D9%84%DB%8C-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA/
7
2
14
0
28-09-11
09:47 PM
پُر خلوص پاکستانی
پُر خلوص پاکستانی یہ پر صرف وہ آ سکتے ہیں جو صرف پاکستان کی اچھائی کے بارے میں معلومات رکھتے ہوں بس اور کچھ نہیں۔
55
3
44
0
10-06-08
الکمونیا گروپ
الکمونیا کو جاننے اور ماننے والوں کا گروپ۔ الکمونیا میں کوئی غلط بات نہیں ہو سکتی اورکوئی غلط کام نہیں ہوسکتا۔ سب دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
39
3
40
1
27-04-11
07:52 AM
پاگلوں کی انجمن
موجودہ دور میں ہر شخص ترقی کی جانب گامزن ہے اور دنیا کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کئے ہوئے ہے۔ امیر غریب کا گلہ اور غلہ دونوں کھا رہا ہے۔ غریب امیر سے جل رہا ہے۔لیکن۔۔۔۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ پاگل خوش کیوں رہتے ہیں؟ کیوں کہ وہ اپنی دھن میں مگن رہتے ہیں اور کسی سے جلنے اور کسی کو جلانے کا عمل نہیں اختیار کرتے۔ آئے اس انجمن کی رکنیت کو اختیار کریں اور خود کو موجودہ مسائل اور تکلیفوں سے دور رکھنے اور ان کو حل کرنے کی کوشش کریں۔
41
2
50
1
27-04-11
07:31 AM
ساحلوں کی ہوا
اگر آپ سمندر کےساحل پر کھڑے ہوں تو آپ محسوس کریں گے کہ ہلکی ہلکی لیکن مسلسل نمدار ہوا ہر وقت چلتی رہتی ہے۔ اگر آپ کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہیں یا زمانے کے بے ربط حالات سے نالاں ہیں یا آج کل کے مشینی دور میں اور نفسا نفسی کے عالم میں دوست یار اور عزیر و اقارب تو ایک طرف ۔۔۔۔ اپنے آپ کو بھی اکثر بھول جاتے ہیں۔۔۔۔۔ تو ایسے میں ضروری ہے کہ شب و روز کی گونا گوں مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کچھ وقت اپنے دوستوں، رستہ داروں اور عزیز و اقارب کے ساتھ گزارا جائے۔ اس طرح آپ کی طبیعت تازہ ہو جائے گی۔۔۔۔! یہاں ہم سب مل کر ایسا ہی ایک ماحول بنائیں گے کہ ہم اپنے نیٹ فرینڈز کے ساتھ گپ شپ کر سکیں اور خیالات اور معلومات کا تبا دلہ کر سکیں۔ شکریہ
13
1
4
0
20-11-08
جدید تحقیق
یہاں ہم مختلف قسم کی جدید اور پرانی تحقیق کے حوالہ بات کریں گے جو دنیا کی پرانی تہذیبوں سے وابسطہ ہے۔
33
1
15
0
27-12-08
01:22 PM
آضافی تلاش
Group Subscriptions
تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے
11:12 AM
-- PakNet-Alvi
-- PAKnet
-- PakNet-old-Alvi
-- English (US)
-- Urdu (Pk)
ہم سے رابطہ کریں
-
پاکستان کی آواز - صفحہ اول
-
اوپر
Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by
vBSEO
3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب
زبیر
کے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں
wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے
جناب فاروق سرور خان
کے مشکور ہیں
Template-Modifikationen durch
TMS
vBCredits
v1.4 Copyright ©2007 - 2008,
PixelFX Studios
Ad Management plugin by
RedTyger