واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > پروگرامنگ > HTML



HTML HTML


ایچ ٹی ایم ایل پہلی کلاس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-09, 09:53 AM   #16
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
باجی جس طرح آپ خط لکھتی ہیں تو سب سے اوپر جند لائنیں ایک سائیڈ پر لکھی ھوتی ہیں جس سے ہمیں یہ اندازہ ھو جاتا ہے کہ یہ خط کس کو لکھا جا رہا ہے اور بعد میں خط کا مضمون لکھا جاتا ہے ہم تو سٹائل دیکھ کر پہچان لیتے ہیں اور ایچ ٹی ایم ایل میں اسی طرح ہیڈ کا ٹیگ ہے یوں کہہ لیں یہ ایچ ٹی ایم ایڈیٹر کا سٹائل ہے جو اسے سمجھاتا ہے کہ یہ اس ڈاکومنٹ کا ہیڈر ہے اور اسی طرح بوڈی کا ٹیگ اسے یہ بتاتا ہے کہ یہاں سے اصل عبارت شروع ھو گی ۔ اور ٹائٹل کے ٹیگ میں آپ جو بھی لکھیں گی وہ ایکسپلورر کی ٹائٹل بار پر آپ کو نظر آئے گا۔
جیسے pak.html ٹائٹل ہے
pak. net ہیڈ ہے

کیا میں ٹھیک ہوں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (17-06-09)
پرانا 17-06-09, 10:32 AM   #17
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جیسے pak.html ٹائٹل ہے
pak. net ہیڈ ہے
نہیں ہیڈر صرف ایک انٹر پریٹر کو بتانے کے لیئے ھوتا ہے جب کہ ٹائٹل میں جو کچھ نظر آتا ہے وہ ٹائٹل والے ٹیگ میں چیز لکھی جاتی ہے۔ جیسے وقاص نے جو تصویر لگائی ہوئی ہے اس میں pak - internet explorer سب سے اوپر لکھا آرہا ہے نا اب وقاص نے پاک ٹائٹل میں لکھا ھو گا۔ باقی انٹر نیٹ ایکسپلورر خود دکھاتا ہے ۔ ٹائٹل میں جو آپ لکھیں گی وہ یہاں نظر آئے گا۔ اور جو پاک ڈاٹ نیٹ وقاص نے لکھا وہ وہ باڈی کے ٹیگ میں لکھا ہی یعنی خط کی اصل عبارت میں۔اور انٹر پریٹر کیا ہے اس کا جواب اس مراسلے میں میں دے چکا ہوں Introduction to HTML
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
wajee (17-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), سحر (17-06-09)
پرانا 17-06-09, 12:33 PM   #18
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,602
کمائي: 172,517
شکریہ: 8,802
5,784 مراسلہ میں 21,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ہاں یہ سمجھ آگیا
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
wajee (17-06-09), رضی (18-06-09)
پرانا 17-06-09, 12:45 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,118
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ راضی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-06-09)
پرانا 17-06-09, 09:09 PM   #20
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,329
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب سر جی ایک شاگرد اور بھی حاضر ہوگیا ہے رات کو سوال کروں گا وقاص بھائی اور راضی بھائی سے ٹھیک ہے نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
wajee (17-06-09), رضی (18-06-09)
پرانا 17-06-09, 09:32 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,531
کمائي: 88,118
شکریہ: 5,199
5,040 مراسلہ میں 11,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جی کیوں نہیں لیکن ایک بات جناب شاگرد ہم ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-06-09)
پرانا 18-06-09, 10:17 AM   #22
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,536
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بہت خوب سر جی ایک شاگرد اور بھی حاضر ہوگیا ہے رات کو سوال کروں گا وقاص بھائی اور راضی بھائی سے ٹھیک ہے نا
جی ضرور ۔
اقتباس:
جی جی کیوں نہیں لیکن ایک بات جناب شاگرد ہم ہیں
استاد جی کہاں بھاگ رہے ہیں آپ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (18-06-09)
پرانا 10-02-11, 03:10 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,558
شکریہ: 577
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
اب ہم ایک چھوٹا سا کام کرتے ہیں

پہلا


دوسرا
پھر کس پروگرام میں اس کو سیو کریں ؟؟
ہادی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-01-12, 06:36 PM   #24
Senior Member
مقبول
 
عبیدرضا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,436
شکریہ: 68
80 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیوں بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے آپ نے ، امید ہےکہ میں بھی سیکھ جائوں گا
جزاک اللہ
عبیدرضا آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیدرضا کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (26-01-12)
جواب

Tags
desktop, explorer, fonts, green, head, کرتے, کس, پہچان, پوسٹ, پاک, پروگرام, پسند, ویب, ڈاٹ, چھوٹا, نظر, معلوم, ابرار, اسلام, بھائی, تصویر, جواب, رات, شاگرد, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:14 AM
میرا تعلق ذوالفقارعلی بھٹو کی پیپلزپارٹی سے ہے ‘ آصف علی زرداری کی پارٹی سے champion_pakistani خبریں 4 10-07-08 11:17 PM
پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:21 AM
:::‌ ڈیرہ بگٹی:3 گیس لائنیں اڑا دی گئیں،سیکورٹی فورسز نے7 افراد کو ہلاک کردیا،بی ایل اے کا دعویٰ ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 10:58 PM
کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر راکٹ حملے عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger