واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > W3C > JavaScript




جاوا اور جاوا سکرپٹ میں فرق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 19-12-10, 12:20 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post جاوا اور جاوا سکرپٹ میں فرق

جاوا اور جاوا سکرپٹ میں فرق

Difference between Java and Javascript

السلام علیکم
کسی نے مجھ سے پوچھا کہ جاوا اور جاوا سکرپٹ میں‌کیا فرق ہے تو مجھے چند نقاط اکٹھے کرنے پڑے۔ پھر میں‌نے سوچا کہ یہ نقاط آپ تک بھی پہنچائے جائیں۔ ویسے تو ڈویلپرز کو یہ فرق بتانے کی ضرورت نہیں۔ لیکن کمپیوٹر کی دنیا میں نئے افراد کے لیے یہ معلومات اہم ہوں گی۔

بنیادی طور پر جاوا سکرپٹ ایک سکرپٹنگ لینگویج ہے ۔سکرپٹنگ لینگویج اس کمپیوٹر لنگویج کو کہتے ہیں جس کے لیے الگ سے کوئی کمپائلر نہیں ہوتا بلکہ ایک ویب براؤزر ہی اس کو کمپائل کر کے نتیجہ فراہم کرتا ہے۔ جب کہ جاوا ایک مکمل آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ لینگویج ہے۔ جاوا سکرپٹ اور جاوا میں استعمال ہونے والے زبان کے مخصوص الفاظ یعنی ٹرمز میں‌بھی فرق ہے۔ ان کی ڈیٹا ٹائپس میں بھی فرق ہے۔ اور کوڈنگ لکھنے کے انداز یعنی سائنٹکس میں‌ بھی فرق ہے۔ اپنے کمپوٹر پر جاوا سکرپٹ چلانے کے لیے آپکو کچھ نہیں‌کرنا پڑتا سوائے ایک نئے ویب براؤزر ورژن انسٹال کرنے کے۔ جو کہ عام حالات میں‌آپکے کمپوٹر میں موجود ہوتا ہی ہے۔ جب کہ جاوا کو اپنے کمپیوٹر پر چلانے کے لیے آپکو جاوا ورچوئل مشین انسٹال کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔

جاوا سکرپٹ

جاوا سکرپٹ ایک کلائنٹ سائیڈ سکرپٹنگ لینگویج ہے جسے فرنٹ اینڈ زبان بھی کہا جا سکتا ہے۔ یعنی اس کا تمام کوڈ کلائنٹ کمپیوٹر سے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ایک چھوٹے درجے کی زبان ہوتی ہے جس میں محدود درجے کے پروگرامنگ ٹاسک مکمل کیے جا سکتے ہیں۔ جاوا سکرپٹ رن ٹائم پر کمپائل ہوتا ہے اور اسی وقت ہی اس کا نتیجہ فراہم کر دیا جاتا ہے۔جاوا سکرپٹ صرف ایک ویب براؤزر کے اندر ہی چلتا ہے۔ اور میرے خیال سے جاوا سکرپٹ ڈیٹا بیس سے کنکشن قائم نہیں کر سکتا۔


جاوا

جاوا ایک فل فلیج پروگرامنگ لینگویج ہے۔ یہ کلائنٹ پر کمپائل نہیں ہوتی بلکہ جے وی ایم یعنی جاوا ورچوئل مشین کے ذریعے کمپائل ہوتی ہے اور یہ رن ٹائم سے قبل اسکا کمپائل ہونا ضروری ہے۔ اس کا کوڈ کلائنٹ سائیڈ پر دیکھا نہیں‌ جا سکتا اور اسے بیک اینڈ لینگویج کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جاوا کی بہت ساری شاخیں ہیں، جن میں‌ ویب ایپلیکشن سے لے کر ڈیسک ٹاپ ایپلیکشن اور نیٹ ورک پروگرامنگ تک کی جا سکتی ہے.اور جاوا بذریعہ جے ڈی بی سی ڈیٹا بیس سے کنکشن قائم کر سکتی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-12-10), فرحان دانش (15-03-11), محمد یاسرعلی (30-12-10), ابرارحسین (26-12-10), رضی (19-12-10), عبداللہ حیدر (18-03-11)
پرانا 19-12-10, 03:20 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ یاسر بھائی،

یہ واقعی ایک اچھا مضمون ہے!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (19-12-10), رضی (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 03:51 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ یاسر عمران بھائی

کچھ دنوں سے میں بھی اس الجھن کا شکار تھا اور سوچ رہا تھا کہ اس معاملے میں کسی سے پوچھ لوں یا خود تلاش کروں ۔آپ نے چٹکی میں مسئلہ حل کردیا ۔ شکریہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-12-10), یاسر عمران مرزا (10-01-11), رضی (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 04:23 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسند کرنے کا شکریہ عبید اللہ بھائی اور شاہد بھائی۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-12-10)
پرانا 15-03-11, 07:58 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,213
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

بہت اچھا مضمون ہے یاسر بھائی۔ شیئرنگ کاشکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-04-11)
پرانا 15-03-11, 10:58 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,233
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت معلوماتی ٹاپک ہے
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-04-11)
پرانا 04-04-11, 11:52 AM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ فرحان دانش، اور سنائیے آپکی شادی کیسی رہی۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-04-11)
جواب

Tags
ہیں،, ہوتا, ہے۔, کوئی, کنکشن, کمپیوٹر, ٹاپ, ویب, ڈیسک, وقت, قائم, چند, مکمل, اپنے, السلام, انداز, اسے, استعمال, بذریعہ, دیکھا, دنیا, ساری, ضرورت, طور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جھٹ پٹ انٹرویو۔۔۔ محمدخلیل گپ شپ 82 01-06-11 12:38 AM
حجاج کی صرف ایک عمارت میں کرپٹ مافیا نے9 کروڑ روپے خوردبرد کئے گلاب خان خبریں 1 23-12-10 05:35 AM
جھٹ پٹ انٹرویو بنت آدم گپ شپ 171 24-04-10 11:43 AM
جاوا اسکرپٹ میں ایرر چیک کرنا wajee JavaScript 1 27-08-09 09:06 AM
پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں ‘ 46 واں کرپٹ ترین ملک ابن جلال خبریں 8 24-09-08 06:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger