واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > W3C > JavaScript




Data Type & Operator

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 4.50 اوسط ظاہری انداز
پرانا 05-09-10, 09:29 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Data Type & Operator

Data Type & Operator

DataType
ڈیٹا کے مختلف اقسام ہوتے ہیں جیسے نومیرک ڈیٹا (9-0),الفابیٹک ڈیٹا (a-z) ، الفانومیرک ڈیٹا (9-0,a-z) وغیرہ۔جب ہم کوئی ویرایبل بناتے ہیں تو اسکی ڈیٹا ٹائپ بھی متعین کرتے ہیں اسکے مطابق اسکو میموری میں جگہ ملتی ہے۔جاوا اسکپریٹ ایک لوزی ٹائپ لینگویج ہے تو ہمیں اسمیں بتانے کی ضرورت نہیں پڑھتی لیکن اگر آپ جاوا پڑھوں گے تو آپکو ہر ویری ایبل کی ڈیٹا ٹائپ دینا پڑھے گی ورنہ وہ آپکو ایریر دے گی
یہ ڈیٹا ٹائپ ہے int,double,String,boolean
var int a=5
var char='a'

Operator
جب آپکو ڈیٹا ٹائپ اور ویری ایبل کا معلوم ہو گیا تو بات کرتے ہیں آپریٹرز،آپریٹرز اسی علامت ہوتے ہیں جو ایک یا ایک سے زیادہ ویلیوز کے ساتھ استعمال ہو جائے تو نتیجے میں نئی ویلیوز پیدا ہوتی ہے جن ویلیوز پر آپریٹرز عمل کرتا ہے انکو آپررنڈز Operands کہتے ہیں مثال۔۱0+5
یہاں 5 اور 10 operands ہے جبکہ + Operators ہے

یہ سب آپریٹرز آپ خود پڑھیں

JavaScript Arithmetic Operators

Operator Description Example Result
+ Addition x=y+2 x=7
- Subtraction x=y-2 x=3
* Multiplication x=y*2 x=10
/ Division x=y/2 x=2.5
% Modulus (division remainder) x=y%2 x=1
++ Increment x=++y x=6
-- Decrement x=--y x=4

JavaScript Assignment Operators

Operator Example Same As Result
= x=y x=5
+= x+=y x=x+y x=15
-= x-=y x=x-y x=5
*= x*=y x=x*y x=50
/= x/=y x=x/y x=2
%= x%=y x=x%y x=

اور بھی ہیں لیکن پہلے آپ انکی پریکٹس کریں

Practice make me men a perfect
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (06-09-10), پاکستانی (05-12-10), محمدخلیل (21-11-10), حیدر (14-09-10), شاہ جی 90 (05-09-10), عبداللہ آدم (26-09-10)
پرانا 21-11-10, 10:37 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 5
کمائي: 210
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

aap kaa bohot bohot shukria
abdulrehman20 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
data, increment, sub, ہوتی, ہوتے, کوئی, کرتے, گے, پہلے, پیدا, پڑھے, نئی, مطابق, معلوم, اقسام, آپ, استعمال, جگہ, جائے, خود, دینا, دے, ساتھ, ضرورت, علامت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
NADRA jobs, Walk in interview, Data entry operator, Driver, Helper jobs in NADRA عبدالقدوس نوکری کی آفر 4 11-02-11 06:39 AM
Wanted a Job 4 CAD Operator & 3D Animator طارق راحیل نوکری کی آفر 2 06-08-09 12:06 PM
Wanted a Job 4 CAD Operator & 3D Animator طارق راحیل آپکے کاروباری اشتہارات 0 01-08-09 12:53 AM
USB data recovery M.UMER سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 05-06-09 08:37 PM
I can type Urdu but keybord setting is different which i know. umerkhatab Ask Experts ماہرین کی رائے 5 01-07-08 10:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger