واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > W3C > JavaScript

Take user Input

short url
جواب

LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 01-09-10, 12:22 PM   #1
Senior Member

تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Take user Input

Take user Input

اسلام علیکم

میں اسکو تو بھول ہی گیا تھا پپر کی تیاری اور پھر اسکے بعد فورم پر غلط کاموں میں لگ گیا تھا. چل رہندے

تو آج جاوا اسکرپٹ میں یوزر سے ان پٹ لینے کا طریقہ پڑھیں گے

یوزر سے ان پٹ لینے کے لیے ہم prompt کا ورڈ استعمال کرتے ہیں
کوڈ:
prompt("Enter Your Name","Enter Here")
اس کوڈ کو سمجھیں "Enter Your Name" یہ میرا پرمٹ بوکس کا ٹائٹل ہے اور اسکے بعد والا ہمارا میجسز ہے کہ یہاں لکھیں

ایک چھوٹا سا پروگرام بناتے ہیں.

کوڈ:

یاد رکھیں کہ پرومٹ بکس صرف اسٹرنگ ہی سپورٹ کرے گا. اگر ہم کوئی میتھ کا پروگرام بنائیں گے تو اسکو کنروٹ کرنا پڑھے گا ہم اسکو تین طریقوں سے کنورٹ کر سکتے ہیں
parseInt,parseFloat,eval
parseInt بغر اشاریہ والی ویلیو لے گا جبکہ parseFloat اشاریہ والی ویلوں اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ دونوں سپورٹ کریں تو eval استعمال کریں
کوڈ:
eval(prompt("",""));
اس پر چھوٹا سا پروگرام جس میں آپ اپنا پیدائش کا سن لکھ کر انٹر کریں تو یہ آپکو بتائے گا کہ کتنے مہینے ، دن ،گھنٹے ،منٹ اور سیکنڈ آپ اب تک گزار چکے ہیں.

کوڈ:

اگر کوئی بات سمجھ میں نہیں آئی تو پوچھ لینا اور ہاں کہیں غلطی ہو تو بتانا شکریہ

Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (02-09-10), محمدمبشرعلی (01-09-10), احمد بلال (02-09-10)
جواب

Tags
javascript, language, mon, فورم, کوئی, کرے, کرتے, گزار, پڑھے, پروگرام, والی, ورڈ, لے, your, آئی, آج, انٹر, اسلام, استعمال, بنائیں, شکریہ, طریقہ, غلط, غلطی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Want to convert a user account into an Admin Real_Light کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 2 24-04-10 01:29 AM
creat user account different mod wajee کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 2 10-01-09 10:54 PM
Hiding the Last User Logged On عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 20-08-07 07:11 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger