واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Computer Certifications > MCSE and MCSA




Mcse سبق اول-

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-12-07, 10:39 AM   #1
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post Mcse سبق اول-

Mcse سبق اول-

بسم اللہ الرّحمان الرّاحیم



اس میں آپ سیکھیں گے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ُُ
سرور اور ڈومیں کیا ہیں۔ ۔ ۔ !؟


Microsoft Windows Server 2003 / Server 2k3
/ win 2k3:

مائیکرومافٹ کا کہنا ہے کے win 2k3 پانچ سو(500) سے ذائد کمپیوٹروں کو
سپورٹ کرتی ہے۔ Server کے بنیادی طور پر چار رولز (Rules) ہوتے ہیں.
  1. Stand Alone Server
  2. Domain or Domain Server
  3. Member Server
  4. Additional Domain Controller(ADC)


Stand Alone Server

اس سے مراد وہ Pc ہے جس پر صرف سرور انسٹال ہو۔ اوروہ کسی ڈومین کا حصہ نہ
ہو، یعنی ہمیں login پرکسی ڈومین کو سلیکٹ نہ کرنا پڑے۔
مسلاً: ایک کمپیوٹر جس پر Windows Server انسٹال ہو۔
Domain Server:
اگر ہم پی سی پر سروراور ایکٹو ڈائرکٹری (Active Directory ) انسٹال کر
دیں تو وہ ڈومین بن جاتی ہے!
Server + Active Directory = Domain


Member Server

اگر ہم سرور میں ڈومین کا آپشن ڈال دیں، یعنی ہم اس کمپیوٹر کو جس پر ونڈو
سرور انسٹال ہے، ایک ڈومین کے نیٹ ورک کا حصہ بنا دیں، تو وہ ممبر سرور
کہلاتا ہے۔
نوٹ: ممبر سرور پرایکٹو ڈائرکٹری (Active Directory ) نہیں ہو گی!



Additional Domain Controller(ADC)



ADC میں، میں ہم نہ تو ایکٹو ڈائرکٹری (Active Directory ) انسٹال کرتے
ہیں اور نہ ہی ممبر سرور بناتے ہیں، بلکہ ہم اس میں دومین کی ایکٹو
ڈائرکٹری (Active Directory ) استعمال کرتے ہیں۔


جاری ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
Rizwan (08-05-08), پاکستانی (11-01-08), محمدعدنان (02-01-08), wajee (04-07-09), جاویداقبال (10-10-09), رضی (04-07-09), زبیر اسد (28-02-08), عبدالقدوس (03-02-08), عرفان حیدر (01-01-08)
کمائي نے محمدمبشرعلی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-12-07 منتظمین well needed Topic 50
29-12-07 زبیر very nice work 20
پرانا 29-12-07, 10:47 AM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Mcse سبق اول-

بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے بھائی،میرے خیال سے اس سے بہت سے لوگوں کا فائدہ ہو گا، بہت خوب
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (08-05-08)
پرانا 01-01-08, 09:51 AM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Mcse سبق اول-

سلام،
مجھے بے چینی سے اگلی قسط کا انتظار ہے۔
وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (08-05-08)
پرانا 02-01-08, 09:01 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,206
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Mcse سبق اول-

مبشر بھائی بہت اچھا کام شروع کیا ہے آپ نے ماشااللہ اگلی کلاس کا شدت سے انتظار رہے گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (08-05-08)
پرانا 04-02-08, 07:10 AM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,233
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Mcse سبق اول-

thank you For this shairing
thank you For this shairing
thank you For this shairing
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (08-05-08)
پرانا 01-05-08, 07:40 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 14
کمائي: 209
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Mcse سبق اول-

بہت اچھا لکھا ہے جناب بہت شکریہ
شہ زور آف لائن ہے   Reply With Quote
شہ زور کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (08-05-08)
پرانا 08-03-09, 03:30 PM   #7
Member
اجنبی
 
furqanfn's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
مراسلات: 35
کمائي: 634
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
furqanfn کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں furqanfn کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Mcse سبق اول-

مبشر بھائی آپ کا بہت شکریہ
furqanfn آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-03-09, 08:40 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Mcse سبق اول-

زبردست بہت ہی عمدہ جناب ۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-03-09, 03:57 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 5
کمائي: 210
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

slam .aap ka kaam bohot khob hay .plz is ko jari rakhain mujay aap ki new clases ka ashad intizar hay.
abdulrehman20 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 10:54 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 5
کمائي: 210
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھت خوب۔
مجھے آپ کے 4 اسباق ملیں ھیں۔آپ کے مزید اسباق کی ضرورت ھے۔انتیظار ۔۔۔۔۔۔۔۔
abdulrehman20 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, domain, اللہ, اچھا کام, بھائی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Mcse کیا ہے!؟ سبق دوٗیم محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 7 05-07-09 05:46 PM
Mcse سبق چہارم محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 6 29-03-09 12:10 PM
Mcse سبق پنجم محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 5 29-03-09 12:09 PM
Mcse سبق ششم محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 4 29-03-09 12:07 PM
Mcse سبق نمبر دوئم محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 6 29-03-09 11:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger