واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Computer Certifications > MCSE and MCSA




Mcse سبق پنجم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-08, 10:42 AM   #1
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post Mcse سبق پنجم

Mcse سبق پنجم

اس سبق میں۔ ۔ ۔
پالیسیو ں کا اطلاق:
وفود کو سنبھالنا، Control Delegation :




پالیسیو ں کا اطلاق:

Server Pc اپنے کلائنٹ Pc پر پالیسیوں کا اطلاق کرتا ہے۔
(نوٹ: پالیسیوں کا اطلاق Domain لیول پر نہیں ہوتا۔ بلکہ پالیسیوں کا اطلاق صرف Organizational لیول پر ہوتا ہے۔)
(Orgazionational Level=O.U)
(R.C= Right Click)
(D.C= Double Click)

پالیسی کا اطلاق کرنے کیلئے:

پہلا مرحلہ:
Start==>Prog==>Admin Tools==>Active Directory Users & Compئتعرس==>Silver Hawk.Com
New==>O.U==>Give Any Name i.e.MMA_SH==>OK

دوسرا مرحلہ:
R.C on MMA_SH==>Prop==>Group Policy==>Click New==>MMA_SH==>Edit
(In User Cinfiguration)
Admin Templements==>Window Component==>D.C on Window Explorer
اب مائی کمپیوٹر میں MMA_SH کی پراپرٹی نکالے اور Prop==>Enable==>OK

تیسرا مرحلہ:
اب آپ اس User کا انتخاب کریں جس پر آپ پالیسی کا اطلاق کرنا چاہتے ہیں(MMA_SH) ایسا کرنے کیلئے؛
R.C on Users==>Kmk4Ng ==>Move==>MMA_SH
اب اپ ڈیٹ چلا کر اپنا Server Pc اپ ڈیٹ کریں۔

نوٹ؛ اپ ڈیٹ کرنے کے لیے Run پر جا کر "gpupdate" لکھیے اور اینٹر ڈبا ئیے۔



وفود کو سنبھالنا، Control Delegation :

اس سے مراد کہ آپ اپنا کنٹرول کسی دوسرے Server کے User کو منتقل کر دے۔
یہ عمل صرف Member Server پر ہو سکتا ہے۔

اب اگر Member Server نئے User بنانا چاہے تو پہلے وہ Domain کو اطلاع کرے گا۔ کیونکہ کنٹرول کی منتقلی کے با وجود
Member Server خود سے Users نہیں بنا سکتا۔
کنٹرول Domain اپنے Member Server کو منتقل کرتا ہے۔



اب تک ہم نے؛
Pc 1# پر Domain بنایا۔
#Domain میں User بنائے۔
#Pc 2 پر Domain کے کلائنٹ بنائے۔

اب ہم؛
#Pc 3 پر Member Server بنائیں گے۔

(اگلے اسباق میں)
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-08, 11:10 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Mcse سبق پنجم

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اس سبق میں۔ ۔ ۔
پالیسیو ں کا اطلاق:
وفود کو سنبھالنا، Control Delegation :
Control Delegation کا ایک اچھا ترجمہ اختیارات کی منتقلی ہو سکتا ہے۔


اقتباس:


پالیسیو ں کا اطلاق:

Server Pc اپنے کلائنٹ Pc پر پالیسیوں کا اطلاق کرتا ہے۔
(نوٹ: پالیسیوں کا اطلاق Domain لیول پر نہیں ہوتا۔ بلکہ پالیسیوں کا اطلاق صرف Organizational لیول پر ہوتا ہے۔)
میرا خیال ہے کہ آپ پوری ڈومین کے لیے بھی پالیسیوں کا اطلاق کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ڈومیں کے نام پر رائٹ کلک کر کے اگے بڑھا جا سکتا ہے۔

اقتباس:
(Orgazionational Level=O.U)
(R.C= Right Click)
(D.C= Double Click)

پالیسی کا اطلاق کرنے کیلئے:

پہلا مرحلہ:
Start==>Prog==>Admin Tools==>Active Directory Users & Compئتعرس==>Silver Hawk.Com
New==>O.U==>Give Any Name i.e.MMA_SH==>OK

دوسرا مرحلہ:
R.C on MMA_SH==>Prop==>Group Policy==>Click New==>MMA_SH==>Edit
(In User Cinfiguration)
Admin Templements==>Window Component==>D.C on Window Explorer
اب مائی کمپیوٹر میں MMA_SH کی پراپرٹی نکالے اور Prop==>Enable==>OK

تیسرا مرحلہ:
اب آپ اس User کا انتخاب کریں جس پر آپ پالیسی کا اطلاق کرنا چاہتے ہیں(MMA_SH) ایسا کرنے کیلئے؛
R.C on Users==>Kmk4Ng ==>Move==>MMA_SH
اب اپ ڈیٹ چلا کر اپنا Server Pc اپ ڈیٹ کریں۔

نوٹ؛ اپ ڈیٹ کرنے کے لیے Run پر جا کر "gpupdate" لکھیے اور اینٹر ڈبا ئیے۔
اگر اپ یہ کمانڈ نہیں دیں گے تو تقریبا 20-30 منٹ میں‌یہ پالیسی لاگو ہو جائے گی۔ یا پھر جیسے ہی وہ یورز لاگ آف کر کے لاگ ان ہو گا۔

اقتباس:

وفود کو سنبھالنا، Control Delegation :

اس سے مراد کہ آپ اپنا کنٹرول کسی دوسرے Server کے User کو منتقل کر دے۔
یہ عمل صرف Member Server پر ہو سکتا ہے۔

اب اگر Member Server نئے User بنانا چاہے تو پہلے وہ Domain کو اطلاع کرے گا۔ کیونکہ کنٹرول کی منتقلی کے با وجود
Member Server خود سے Users نہیں بنا سکتا۔
کنٹرول Domain اپنے Member Server کو منتقل کرتا ہے۔



اب تک ہم نے؛
Pc 1# پر Domain بنایا۔
#Domain میں User بنائے۔
#Pc 2 پر Domain کے کلائنٹ بنائے۔

اب ہم؛
#Pc 3 پر Member Server بنائیں گے۔

(اگلے اسباق میں)
مبشر بھائی اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور بہت محنت سے یہ کام سر انجام دے رہے ہیں اللہ اپکو اسکا آجر عطاء فرمائے۔ اگر اپ اس کے ساتھ ساتھ کچھ تصاویر بھی لگاتے جائیں‌تو پھر سونے پر سہاگہ ہو جائے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-08, 07:05 AM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,233
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Mcse سبق پنجم

thank you For this shairing
thank you For this shairing
thank you For this shairing
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-08, 07:26 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Mcse سبق پنجم

اگلے سبق کا انتظار رہے گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-05-08, 07:39 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,244
شکریہ: 7,302
5,977 مراسلہ میں 15,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Mcse سبق پنجم

بہت خوب مبشر بھائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-03-09, 12:09 PM   #6
Member
اجنبی
 
imran786leo's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: sialkot paksitan
مراسلات: 53
کمائي: 846
شکریہ: 13
23 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
imran786leo کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

sir ye be to betaye na ye kon sa server ham bena raye hian me suna hain ky 5 6 server hoty hain jesy mail server cxchang server etc
imran786leo آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
domain, group, hawk, کمپیوٹر, منتقل, منتقلی, اللہ, اچھا کام, بھائی, تصاویر, جواب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Mcse کیا ہے!؟ سبق دوٗیم محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 7 05-07-09 05:46 PM
Mcse سبق اول- محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 9 04-07-09 10:54 AM
Mcse سبق چہارم محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 6 29-03-09 12:10 PM
Mcse سبق ششم محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 4 29-03-09 12:07 PM
Mcse سبق نمبر دوئم محمدمبشرعلی MCSE and MCSA 6 29-03-09 11:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger