|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
Domain Server کے Client (کلائنٹ)بنانا:
اب دوسرے Pc کو Domain کے کلائنٹ بنانے کیلئے ہمیں اس Pc (کلائنٹ Pc) پر دو چیزیں کرنی ہوگی۔ 1:#DNS کا ایڈریس دینا: کلائنٹ Pc پر My Network Place==>Properties==>LAN==>Properties==>Go To==>DNS Server DNS Server=192.168.0.100 (192.168.0.100 آپ کے Domain Server کاIP ایڈریس ہے۔) 2:#Domain کا نام دینا: اب کلائنٹ Pc پر My Comp==>Properties==>Comp Name==>Change Domain=Silver Hawk.com (نوٹ:com. لگانا ضروری ہے ورنہ پالیسی آھے کام نہیں کرے گی۔) (LWDAC: Light Weight Directory Access Control) (اگرLWDAC سوفٹ ویئر انسٹال نہ ہو تو کوئی کلائنٹ Domain تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا۔) اب User کے نام اور پاس ورڈ کا مینیو ظاہر ہو جائے گا۔ اب کلائنٹ Pc پر User کا نام اور پاس ورڈ دیں۔ اس کے بعد Well Come to Silver.Hawk.com==>Yes دبادیں۔ اب کلائنٹ Pc آٹو میٹک ریسٹارٹ ہو جائے گا۔ اب آپ کا Domain, User میں شامل ہو گیا۔ (نوٹ:Domain کے کلائنٹ بنانے کیلئے اس کلائنٹ کیلئے Server کا نام اور پاسورڈ جاننا ضروری ہے۔)
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (01-02-08) |
| کمائي نے محمدمبشرعلی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-02-08 | منتظمین | Valuable post | 15 |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب اچھی معلومات ہیں۔ میرا خیال ہےکہ Lwdac تو تمام ونڈوز کے سوفٹ ویر میں خود بخود ہی شامل ہوتا ہے-
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے جناب آپ نے انشااللہ جیسے ہی ٹائم ملا پریکٹس کروں گا
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اقتباس:
وسلام |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈومین کا نام اتنا آسان کام نہیںہے۔ نام کے ساتھ کوئی نہ کوئی ایکسٹئنشن لگانا ضروری ہے۔ ڈومین کا نام پورے کے پورے نیٹ ورک پر تلاش کیا جاتا ہے اور اس کام کے لیے دو طریقے استعمال ہو تے ہیں۔ ایک NetBios کا جس میں صرف نام کا پہلا حصہ ہی استعمال ہوتاہے اور دوسرا DNS کا جس میں نام کے دونوں حصے استعمال ہوتے ہیں۔ نام کا دوسرا حصہ پہلے حصے سے زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔
NetBios کے بغیر تو کام چل جاتا ہے لیکن DNS کی سیٹنگز کے بغیر ڈومین بے کار ہو جاتی ہے۔ اپ اس وقت تک ڈومین انسٹال ہی نہیں کر سکتے جب تک DNS موجود نہ ہو۔ اگر موجود نہ ہو تو ڈومین سرور انسٹالیشن کے دوران ہی DNS انسٹال کر لے گا۔ اورڈومین کے بہت سارے فنکشنز میں ڈی ان ایس کام کرتاہے۔ لیکن یہ ضروری نہیں ہے کہ .com ہی استعمال کریں اپ .net, .org بھی استعمال کر سکتے ہیں ان سب سے کام چل جاتا ہے۔ حتی کہ ایک دفعہ میںنے mydoamin.local بھی استعمال کیا تھا لیکن اس میں ڈومین پرفارمنس بھہت ہی کم تھی۔ واالسلام |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,233
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
thank you this shairing
thank you this shairing thank you this shairing |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
|
اچھی معلومات ہیں۔ـــــــــــــــــــــ ـــ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| .net, bios, com, come, comp, domain, hawk, پاسورڈ, ونڈوز, ورڈ, تلاش, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Mcse کیا ہے!؟ سبق دوٗیم | محمدمبشرعلی | MCSE and MCSA | 7 | 05-07-09 05:46 PM |
| Mcse سبق اول- | محمدمبشرعلی | MCSE and MCSA | 9 | 04-07-09 10:54 AM |
| Mcse سبق پنجم | محمدمبشرعلی | MCSE and MCSA | 5 | 29-03-09 12:09 PM |
| Mcse سبق ششم | محمدمبشرعلی | MCSE and MCSA | 4 | 29-03-09 12:07 PM |
| Mcse سبق نمبر دوئم | محمدمبشرعلی | MCSE and MCSA | 6 | 29-03-09 11:56 AM |