واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اسد لطیف




Conversation Between اسد لطیف and عبدالقدوس
Showing Visitor Messages 1 to 8 of 8
  1. عبدالقدوس
    23-11-10 06:41 PM - permalink
    عبدالقدوس
    کس قسم کا ایرر آ رہا ہے بھائیِ
  2. اسد لطیف
    23-11-10 12:27 PM - permalink
    اسد لطیف
    بھائی مجھے یہ web
    Home - Tears Collector
    اس کو mianwali.tk میں rename کر دیں میرے پاس error آ رہا ہے پلززززز
  3. عبدالقدوس
    09-03-09 06:16 AM - permalink
    عبدالقدوس
    آپ یہ میری ڈائری کے سیکشن میں شروع کرسکتے ہیں
  4. اسد لطیف
    23-02-09 03:21 PM - permalink
    اسد لطیف
    سلام بھائی جان
    میری ایک تجویز ہے کہ یہاں ایک موضوع
    "بڑے لوگوں کی بڑی باتیں" بھی ہونا چاہیے جہاں پر ہم اقوال یا کچھ اور بڑی باتیں تحریر کر سکیں جہاں سے ہم اور ہمارے جیسے کئی لوگ استفادہ حاصل کریں۔
    امید کرتا ہوں کہ آپ اس تجویز پر ضرور عمل در آمد کریں گے۔
  5. عبدالقدوس
    28-01-09 04:25 PM - permalink
    عبدالقدوس
    متعلقہ فورم سے مراد وہ جگہ جس کے مطابق آپ کی تصویر آتی ہے۔۔ جیسا کہ مزاح سے بھرپور ہے تو طنزومزاح یا گپ شپ وغیرہ میں۔۔۔
    ناظمیت و دیگر معلومات کے لیے یہ حصہ دیکھیں
    فورم منتظمین اور فورم کے امداد کنندگان کے اعلانات
  6. اسد لطیف
    28-01-09 03:30 PM - permalink
    اسد لطیف
    بھائی realy sorry for disturbance لیکن بھائی متعلقہ فورم کیسے استعمال کروں اور ناظمین کیسے بن سکتے ہیں۔ آپ کی مہربانی ہو گی ۔ پلیز مجھے بہت شوق ہے لیکن مجھے ابھی تک اس کے بارے میں کوئی مکمل جانکاری نہیں مل رہی۔
  7. عبدالقدوس
    27-01-09 08:16 PM - permalink
    عبدالقدوس
    تصویری گیلری میں صرف ناظمین ہی تصاویر اپلوڈ کرسکتے ہیں بھائی اگر آپ کوئی تصویر اپلوڈ کرناچاہتے ہو تو متعلقہ فورم استعمال کرو
  8. اسد لطیف
    19-01-09 04:46 PM - permalink
    اسد لطیف
    بھائی مجھے سمجھ نہیں آ رہی پلیز مجھےتفصیلا سمجھا دیں ک مراسلہ کس طرح بھجا جاتا ہے

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger