واپس چلیں   پاکستان کی آواز > ام غزل




Conversation Between ام غزل and ایس اے نقوی
Showing Visitor Messages 1 to 10 of 61
  1. ایس اے نقوی
  2. ایس اے نقوی
  3. ایس اے نقوی
  4. ایس اے نقوی
  5. ایس اے نقوی
    19-10-09 06:50 PM - permalink
    ایس اے نقوی
    اسلام و علیکم!
    گجل جی کہاں گم ہیں آپ
    ارے کدا خدا کر کے آئی تو ایک ہی جگہ پر رک چکی ہیں کسی اور طرف بھی توجہ دو بڑے لوگ منتظر ہیں آپ کی باتوں کے
  6. ایس اے نقوی
  7. ایس اے نقوی
    12-08-09 10:48 AM - permalink
    ایس اے نقوی
    رازی کو سالگرہ مبارک ہو - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
    اسلام وعلیکم!
    میری پیاری سی بہن آپ کی کمی کو بڑی شدت سے محسوس کر رہا ہوں دو تھریڈ ایسے ہیں جہاں میں اپنی اس بہن کی کمی کو اتنا محسوس کر رہا ہوں کہ آپ کبھی سوچ بھی نہیں سکتی ان دونوں دھاگوں میں سب کچھ ہے مگر آپ نہیں اس لئے وہ دونوں دھاگے مزہ نہیں دے رہے مجھے
    برائے کرم آپ ان دونوں کو دیکھو کیونکہ آپ کے بنا وہ ادھورے ہیں آپ کا چھوٹا بھائی اور نالائق سید انجم شاہ
  8. ام غزل
    12-08-09 02:15 AM - permalink
    ام غزل
    انجم بھائی ! اسلام و علیکم ۔۔
    بہت شکریہ آپ کا پیغام پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ، ابھی تو آدھی ادھوری حاضر ہوئی ہوں کبھی کبھی والی مگر بہت یاد کرتی وں آپ سب بہن بھائیوں‌کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔
    واسلام ۔
  9. ایس اے نقوی
    08-08-09 08:22 AM - permalink
    ایس اے نقوی
    انتہائی قابل عزت غزل بہن کیسے مزاج ہیں امید ہے آپ کے صحت مزاج اور اہل و عیال خیریت سے ہیں اور آپ زندگی کی دوڑ دھوپ میں مصروف ہوں گی
    اللہ آپ کو خوش رکھے آمین الہی آمین واپسی مبارک وہ آپ کے بنا فورم پر اداسی بال کھولے کھڑی رہی ہے
  10. ایس اے نقوی

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger