واپس چلیں   پاکستان کی آواز > ام غزل




Conversation Between ام غزل and جواد رضا خان جامی
Showing Visitor Messages 1 to 2 of 2
  1. ام غزل
    31-05-10 09:40 PM - permalink
    ام غزل
    محترم بھائی !
    اسلامُ علیکم ۔
    آپ کی شاعری میں ایک ادا تو ہے، میں ایک دو دن تک آپ کو بتاتی ہوں ،مجھے اردو ادب سیکشن کے ناظم سے بات کرنی ہوگی ، پھر جو بھی فیصل ہوا آپ کو بتا دیا جائے گا ۔
    بہت بہت شکریہ۔
    واسلامُ علیکم۔
  2. جواد رضا خان جامی
    محترمہ
    میں چاہتا ہوں آپ کے فورم پر شاعروں کی بیٹھک میں ایک ذیلی فورم یا تو میرے نام سے بن جائے یا میری کتاب ''محبت کتنی مشکل ہے'' کے نام سے بن جائے اس کے لئے کوئی طریقہ کار ہے تو ضرور مطلع کیجئے کچھ تک بندی کرلیتا ہوں امید ہے آپ مایوس نہیں کریں گی
    یہ دنیا والے کہتے ہیں ہر نظم تیری لاثانی ہے
    اشعار غضب کے ہوتے ہیں انداز بڑا طوفانی ہے
    کیا بات کریں دنیا کی ہم یہ دنیا تو دیوانی ہے
    پر بات یہ ہے یہ بات میرے محبوب نے بھی تو مانی ہے

    ایک اور طویل غزل کا ایک بند سماعت کی نذر کرتا ہوں

    کہیں خواہشوں اور تمنا کے مرگھٹ
    کہیں چاروں جانب بہاروں کے جھرمٹ
    کہیں دوڑتی بھاگتی زندگی ہے
    کہیں ماتموں سے بھری ہر خوشی ہے
    کہیں زندگی کا ہر اک پل قیامت
    اور ہر اک قیامت ہے تیری شرارت
    اگر تم جو ہوتے میرے ساتھ ہمدم
    تو لگتے ہمیں بھی حسیں سارے موسم

    آپ کے جواب کا منتظر

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger