واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خرم شہزاد خرم




Conversation Between خرم شہزاد خرم and ام غزل
Showing Visitor Messages 1 to 5 of 5
  1. خرم شہزاد خرم
  2. خرم شہزاد خرم
    27-05-09 01:50 PM - permalink
    خرم شہزاد خرم
    بہت شکریہ آپی ویسے میں کہی گیا نہیں تھا یہی پر تھا اور آپی یہ فورم ، بھی ایک دنیا کی طرح ہے ہر کوئی آتا ہے اپنے حصے کا کام کر کے چلا جاتا ہے کسی کو دنیا میں اجر مل جاتا ہے اور کسی کو آخرت میں اور کوئی ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو اجر کی پروا ہی نہیں ہوتی
    کاش میں بھی ایسا بن جاؤں بہت شکریہ آپی دعاؤں میں یاد رکھیں گا
    ابوظہبی میں اکیلا ہوں نا شاہد اس وجہ سے
  3. ام غزل
    27-05-09 01:21 PM - permalink
    ام غزل
    خرم بھائی جو آپ نے پاک نیٹ‌ کیلئے کیا ہے وہ تو شائد ہم نئے آنیوالے سالوں میں کر پائیں ، وہ بھی اگر محنت اور لگن آپ جیسی ہو تو ۔
    آپ کا شکریہ کہ آپ نے ایک بار انجم بھائی کی بات رکھ لی اور آج ہمیں ہمارا بھائی پاک نیٹ پر دوبارہ نظر آرہا ہے ، اس ضمن میں انجم بھائی کا بھی بہت بہت شکریہادا کرنا چاہوں گی ۔
  4. خرم شہزاد خرم
    27-05-09 01:12 PM - permalink
    خرم شہزاد خرم
    السلام علیکم شکریہ آپی
    پاک نیٹ کو میری نہیں
    مجھے پاک نیٹ کی ضرورت ہے
  5. خرم شہزاد خرم

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger