Conversation Between سحر and صدام حسین
Showing Visitor Messages 1 to 2 of 2
-
-
سحر جی میرا فرنٹ کا دانت کالا ہورہا ہے ڈاکٹر نے کہا کہ فیلینگ کروالے ورنہ ساتھ والے دانت بھی کالے ہوجائینگے۔میں انتہائی پریشانی کے عالم میں ہوں کچھ سمجھ نہیں آرہا،آپ کوئی مشورہ دے تو میری مشکل میں کم ہوسکتی ہے۔اور ڈاکٹر فیلنگ کے 2300روپے مانگ رہا ہے لیکن میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہے آپ ہی بتا دیں کچھ۔