واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عادل سہیل




Conversation Between عادل سہیل and عبیداللہ عبید
Showing Visitor Messages 1 to 1 of 1
  1. عبیداللہ عبید
    14-06-10 08:46 AM - permalink
    عبیداللہ عبید
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    میں نے فورم پر ایک سوال پوسٹ کیاتھاکہ پی ڈی ایف فائل میں فہرستِ مضامین کس طرح شامل کی جاتی ہے؟

    جس کے جواب میں ھارون اعظم صاحب نے آپ کا حوالہ دیا کہ اس کے متعلق آپ بہتر طور سے جواب دے سکتے ہیں
    ایک فورم پر ایک بھائی نے بتایا کہ یہ ایچ ٹی ایم ایل میں بنتی ہے اور کسی اور نے بتایا کہ یہ ایڈوب اکروبیٹ ریڈر میں ۔ایک دوسرے فورم پر ایک بھائی نے بتایا کہ یہ صرف ایڈوب اکروبیٹ پروفیشنل میں بن سکتاہے ، فری ورژن میں نہیں ۔اور اسے اصطلاحا بک مارک کہتے ہیں۔
    ایچ ٹی ایم ایل اور پروفیشنل کی جھنجھٹ میں پڑے بغیر سافٹ وئیریا دوسرا کوئی آسان طریقہ آپ کو معلوم ہو تو میری راہنمائی کرے۔ جزاکم اللہ
    Obaid_swati@yahoo.com

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger