Conversation Between عبدالقدوس and وجدان
Showing Visitor Messages 1 to 10 of 13
-
فاروق سرورخان;241778]سہج صاحب،
[B]جب کہ آپ کا اپنا اور آپ کے ہمنواؤں کا حال یہ ہے کہ نبی بخاری ہے، اور قرآن "صحیح بخاری" اور دعوی کرتے ہیں مسلماں ہونے کا۔ اسی قرآن کا جب کوئی حوالہ دیا جات ہے تو قابل قبول نہیں ہوتا۔ اور خود اپنا یہ حال ہے کہ سیاق و سباق سے الگ کرکے آیات اور روایات لگا لگا کر اپنے آپ کو قائیل کرتے رہتے ہیں کہ آپ درست اور باقی سب ناہنجار ہیں۔
"]فاروق سرور خان کے مندرجہ ذیل الفاظ قابل مذمت ہیں اور میں انتظامیہ سے درخواست کرتا اس کے خلاف ایکشن لیا جائے، کسی کو کوئی حق نہیں پہنچاتا کہ وہ اپنی ذاتی لڑائی میں قرآن اور حدیث کے الفاظ کو اس طرح استعمال کرے، اگر اسکے خلاف کچھ نا کیا گیا تو میری اپیل ہے ہر اس مسلمان سے جو ان الفاظ کی اہمیت سے واقف ہے اس فورم کو چھوڑ دے اور میں خود بھی اس فورم کو فوری الوداع کر دوں گا۔ میں یہ پیغام ہر جگہ ڈال رہا ہوں، شکریہ
-
ارے نہیں بھائی اصل میں کئی دن سے آف لائن ہوں اس لیے آپکا پیغام نہیںدیکھ سکا
-
جناب من کیا بات ہے ہم سے کوئی ناراضگی تو نہیں ہے۔ کوئی غلطی کوئی قصور ہو گیا ہو تو بتا دیں۔
-
اسلام وعلیکم قدوس صاحب، امید ہے کے آپ خیریت سے ہیں، مجھے پاک نیٹ کی سالگرہ کے کارڈز والا تھریڈ نہیں مل رہا، مہربانی فرما کے لنک ارسال کردیں، شکریہ۔
-
بھائی جو کہنا ہے فورم پر کہہ لیں اُسے وہ یہاں پر جواب دینے پر مجبور ہے ۔ اور اپنا ایڈریس آپ کو ارسال کرتا ہوں
-
اور اگر اپنا جی میل کا یا کوئی اور ایڈریس دے دیں تو مہربانی ہوگی۔ جواد کو اسکے امریکہ سمیت کافی ساری گندی گالیاںمیں نے دی ہیں لیکن فورم کے قوائد کی وجہ سے زرا مجبور ہوں۔
-
اسلام وعلیکم بھائی صاحب!
وہ جواد امریکی ٹٹو کدھر ہے ذرا اس سے ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں، اس کمینے کا پاس تو بہت ڈیٹا ہوگا، ڈیجیٹل آوٹ رینج کا اکھٹا کیا ہوا کوڑا، اس کمینے کا کوئی ای میل ایڈریس ہو تو دے دیں،
شکریہ
-
-
بھائی ٹاپک ختم نہیں کیا گیا اور نا ہی عرفان صاحب نے کوئی ایکشن لیا ہے آپ دوبارہ سے دیکھیں
-
جناب عبدالقدوس بھائی، کچھ روز پہلے میں نے "ڈاکٹر اسرار کا کیا قصور" کے نام سے ابو سفیان ملک کا کالم فورم پر دیا، جس پر آج عرفان حیدر صاحب نے آج ٹاپک ختم کرنے کا کہا ہے، میں نے انکو جواب تو دیا ہے لیکن یہ ٹاپک ختم نہیں ہونا چاہئے، شکریہ