اسلام علیکم:
ہم ایک ویب سائٹ بنانا چاہ رہے ہیں، اور اس بارے بلکل ہی کورے ہیں، آپ اس لائن سے منسلک ہیں، ہمیں مکمل معلومات چائیےتھیں! ویب دینی اور معلوماتی ھو گی، جس پر علماء اکرام کے لائیو پروگرامز بھی چلانا چاہ رہے ہیں، چاٹ رومز اور وڈیو آڈیو اوردینی کتب بھی اپ لوڈ کر سکیں۔ ہوسٹنگ کے تما م اخراجات اورتمام دیگر اخراجات کے بارے میں معلومات چایئں، جزاک اللہ خیرا،
skjatala@yahoo.com