ایک پوسٹ ڈھونڈ رہا ہوں جس میں:
ہاتھ کی ہتھیلوں سے دوسرے کو مس کر کے علاج کیا جاتاہے ۔
کیونکہ ہاتھ کی ہتھیلیوں میں سے پوزیٹیو شعاعیں نکلتی ہے۔ میں بھول گیا ہوں کہ اس کو انگلش میںکیا کہتے ہیں۔
وہ الفاظ نہیںیا د آ رہے ۔برائے مہر بانی مدد فرمائیں۔شکریہ۔