واپس چلیں   پاکستان کی آواز > ماسٹر مقسود




Conversation Between ماسٹر مقسود and ابو عمار
Showing Visitor Messages 1 to 4 of 4
  1. ماسٹر مقسود
    28-06-09 01:56 AM - permalink
    ماسٹر مقسود
    ایک لائن میں کھڑے کئی سو بھی دیکھیں تو ہر ایک منفرد ماڈل ہی نظر آتا ہے ۔ مشترق صرف ان کی HARLEY SOUND ہی ہوتی ہے -
  2. ابو عمار
    27-06-09 09:19 AM - permalink
    ابو عمار
    مقصود بھائی Harley Davidson کے بھی بہت دیوانے پڑے ہیں اس دنیا میں۔
    لنک شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔
    ویسے مجھے اس کا چوپر اسٹائل بہت اچھا لگتا ہے۔
  3. ماسٹر مقسود
    27-06-09 03:23 AM - permalink
    ماسٹر مقسود
    Hamburg Harley Days 2009: Bilder 2008
    ھیمبرگ میں ہر سال HARLEY DAYS منائے جاتے ہیں - گذشتہ سالوں کی چند ایک دلچسپ تصاویر ارسال ھیں ۔ امید ہے پسند آئیں گی ۔
  4. ابو عمار
    26-04-09 08:29 PM - permalink
    ابو عمار
    بھائی آپ کے کہنے پر میں نے کافی سارے Super Transporter شئیر کر دیے ہیں۔ ویسے یہ جہاز مجھے بھی بہت پسند ہے۔ مگر بڑے جہازوں کی اگر بات کریں تو مجھے سب سے اچھا روسی ساختہ Antonov An 225 Mriya لگتا ہے۔

    پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز - سرمد's Album: Planes - Picture

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger