السلام علیکم برادر خرم شہزاد!
صبح بخیر آپ سے میری عرض گذارش ہے کہ خدارا صرف علی اور علی نام کے دو ممبر ہمارے فورم کو اپنی کفریہ تشہیر کے لیے استعمال کر رہے ہیں خدارا اس تشہیر کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں میں اس تشہیر کے خلاف احتجاج کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
والسّلام آپ کا بھائی مباح!