واپس چلیں   پاکستان کی آواز > معظم




Conversation Between معظم and حیدر
Showing Visitor Messages 1 to 10 of 12
  1. حیدر
  2. حیدر
    02-12-11 09:18 AM - permalink
    حیدر
    آپ سے درخؤاست ہے کہ ضرور ووٹ دیجیے۔ شکریہ
    پاک نیٹ پاپولر ممبر! - پاکستان کی آواز
  3. حیدر
  4. حیدر
  5. حیدر
    30-10-09 01:04 PM - permalink
    حیدر
    تھوڑا سا وقت نکال کر اس کو پڑھ لیجیے گا ۔ مہربانی ہوگی

    http://pak.net/%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8...72/#post234055
  6. معظم
    29-10-09 11:45 PM - permalink
    معظم
    وہ مین کیمپس کا سنا تھا کے کوئی خط آیا ہے۔۔ باقی ادھر رحیم یار خان میں سب کیمپس میں کسی نے دھماکا کر کے کیا کرنا ہے ۔۔۔
  7. حیدر
    29-10-09 11:31 PM - permalink
    حیدر
    اچھا پھر افواہ ہوگی۔ دوپہر کو کسی نے کہا تھا کہ ایسا ہوا ہے۔ کوئی دھکی آئی ہے۔ افواہیں بھی تو بلاتکان اڑتی ہیں
  8. معظم
    29-10-09 11:16 PM - permalink
    معظم
    ارے واہ۔۔!! رحیم یارخان کیمپس کے ؟؟
    اور ابھی تو چل رہی ہے یونیورسٹی۔۔ پھر سے کب بند ہوئی ؟؟ صبح بھی کلاس ہے۔۔
  9. حیدر
    29-10-09 10:30 PM - permalink
    حیدر
    آپ اسلامیہ یونیوسٹی کے طالب علم ہیں اور میں تھا۔ خیر سے سنا ہے یونیورسٹی پھر سے بند کر دی گئی ہے۔ چھٹیوں پر مبارکباد دوں یا افسوس؟
  10. معظم
    29-10-09 09:22 PM - permalink
    معظم
    جان کر اچھا لگا کے کوئی اور بھی رحیم یار خان سے ہیں۔۔ میں اسلامیہ یونیورسٹی کا طالب علم ہوں۔۔

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger