Conversation Between منتظمین and جان جی
Showing Visitor Messages 1 to 3 of 3
-
السلام علیکم بھائی ، میرے انکل ہسپتال داخل ہیں ، انہیں B negative خون کی اشد ضرورت ہے، برائے مہربانی فورم پر میسج کر دیں اگر کوئی فیصل آباد سے ہو تو، میرا موبائل نمبر ہے 03138685861 اور نام ہے محمد ذوہیب۔
-
اپکا مسلہ حل کر دیا گیا ہے۔
-
قابل احترام منتظمین صاحب،
ایک مشورہ ہے کہ آپ پلیز جب کسی کی سالگرہ ہو تو آٹو میٹک ایک میسج سرور سے ہر ممبر کو جائے تاکہ سب مل کر اپنے دوست کی سالگرہ کو celibrate کر سکیں۔
والسلام