Conversation Between میاں شاہد and محمد کاشف حبیب
Showing Visitor Messages 1 to 10 of 10
-
بہت خوشی ہوٕی بھإی االہ پاک اآپ کو مذید کامیابیاںعطافرمائے اور دین کی خدمت کی توفیق دے اآمین
اپنی دعاوںمینمجھے بھی یاد رکھا کریں
والسلام
-
اللہ پاک کا شکری ہے میں خریت سے ہوں ایک نئی بات یہ ہے کہ مجھے آج ہی ختم نبوت خط و کتابت کورس مکمل کرنے پر سند مل گئی ہے۔
اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو
وسلام
-
اللہ کا کرم ہے میںبالکل ٹھیک ہوں اآپ سنائیں؟
-
اسلام علیکم
بھائی جی کیسے حال ہیں؟ خوش ہیں آپ؟ کیا ہو رہا ہے آج کل۔
-
ارے بھائی یہ کیا ہو رہا ہے ؟ ہیں
الکمونیا میںتو ایسا نہیں ہوتا
یہ سب ایک ایک کرکے جا رہے ہو ، بہت غلط بات ہے آپ بہت سارے لوگوںکا دل توڑ کر جارہے ہیں ، یہ ظلم نہ کریں اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
الکمونیا میںتو ایسا نہیں ہوتا
-
میں انٹرنیٹ کی دنیا چھوڑ کر جا رہا ہوں
کسی کو میری کوئی بات پسند نہ
آئی ہو تو معاف کر دینا شکریہ
اللہ حافظ
-
وعلیکم السلام بھائی خط وگیرہ تو نہیں البتہ وہی پارسل ملا تھا جسکی اطلاع پہلے ہی دے چکا ہوں بٹن دباکے
-
اسلام علیکم کیا آپ کو میرا خط مل گیا تھا؟
-
السلام و علیکم
کاشف بھائی آپ کی اور ہماری تو ہمیشہ کی دوستی ہے اس کے لئے درخواست کا کیا مطلب؟
-