واپس چلیں   پاکستان کی آواز > وجدان




Conversation Between وجدان and حیدر
Showing Visitor Messages 1 to 3 of 3
  1. وجدان
    13-01-10 01:02 PM - permalink
    وجدان
    درست فرمایا آپ نے کتے کے بھوکنے پر بندہ بھونک تو نہیں سکتا یا پھر کاٹنے پر آگے سے کاٹ بھی نہیں سکتا۔
    ویسے بھی ہم کونسے مجاہد ہیں، تھوڑا سی غیرت ہے کبھی کبھی جاگ جاتی ہےلیکن ابھی معلوم پڑا ہے کہ یہ جن کی سب ٹی سی کررہے ہیں یہ فورم انہی کے ایما پر اور سپانسر پر چل رہا ہے، تو بات دل کو لگتی ہے جس شاخ پر بندہ بیٹھا ہو اسکو کاٹنا اچھی بات تو نہیں ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاہے اسکے کانٹے جگہ جگہ چھید کر رہے ہوں۔

    سخت الفاظ کے لئے معذرت خواہ ہوں صرف آپ کی بات کا جواب دے رہا ہوں مجھے کسی سے کوئی اختلاف نہیں ہے اور نا لینا دینا ہے،،،،،ایسے معملات میں میرے جیسے کمزور کردار اور کمزور ایمان والے صرف کنارہ کشی ہی کر سکتےہیں اور وہ میں نے کر لی ہے انشاءاللہ اب اسکے بعد یہاں پر اپنے الفاظ ضائع نہیں کروں گا۔

    اللہ تعالٰی ہمیں ہدایت دے اور ہمارے گناہوں پر ہمیں معاف فرمائے۔
    آمین
  2. حیدر
  3. حیدر
    27-12-09 10:12 PM - permalink
    حیدر
    وجدان بھائی اتنا غصہ اچھا نہیں ہوتا ۔خاص کر دینی معاملات میں۔ تدبر اور تحمل سے کام لینا پڑتا ہے دین میں ۔

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger